Monday , October 23 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭    جناب سید مصطفی ہاشمی ولد جناب سید اسحاق ہاشمی کا 4 اگست کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء جامع مسجد دیوان دیوڑھی میں ادا کی گئی ۔ زیارت 6 اگست کو درگاہ حضرت سید سدی شاہ بابا ؒ عقب عثمانیہ ڈینٹل ہاسپٹل بیگم بازار میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700148604 ۔ 9849496902 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    جناب احمد عبدالجلیل فرزند جناب محمد عبدالرزاق مرحوم موظف ایکزیکٹیو آفیسر گرام پنچایت ( متوطن مالی پور ) کا بعمر 82 سال مختصر سی علالت کے بعد خانگی دواخانہ میں قبل از نماز جمعہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 6 اگست کو بعد نماز ظہر مسجد میر پاشاہ ، مغل پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان ٹی وی ٹاور موسیٰ باغ میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 5 فرزندان ، 2 دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار بعد عصر مسجد میر پاشاہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9133254774 ۔ 9290944915 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    محترمہ صالحہ بیگم عرف طاہرہ کا مختصر سی علالت کے بعد انڈو یو یس ہاسپٹل میں بروز جمعہ انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ احاطہ جامعہ تجوید القرآن ایجوکیشنل اینڈ چیارٹیبل ٹرسٹ میں بعد مغرب حافظ محمد ظفر عابد (کینڈا ) نے پڑھائی ۔ پسماندگان میں شوہر کے علاوہ چار لڑکے اور چار لڑکیاں شامل ہیں ۔ تدفین قبرستان عنبر پیٹ میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے فون 9885167023 ۔ 9246524289 پر ربط کریں ۔۔

حیدرآباد ۔ 5 اگست (راست) الحاج صاحبزادہ میر قدرت علی خاں والد صاحبزادہ میر حیدر علی خاں صاحب مرحوم کا بعمر 68 سال قلب پر اچانک حملہ کے باعث سعودی عرب میں جمعہ 5 اگست بوقت فجر انتقال ہوگیا۔ پسماندگان میں اہلیہ، ایک صاحبزادہ، تین صاحبزادیاں شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9866764913 ، 9441053922 پر ربط کریں۔
00 محترمہ امتہ المنیم فاطمہ النساء زوجہ جناب مصلح الدین مرحوم کا آج جمعہ صبح 5 اگست کو بعمر 78 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد حصہ گلشن اقبال کالونی حافظ بابا نگر میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ میر مؤمن سلطان شاہی میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم اتوار 7 اگست کو بعد نماز عصر مسجد حصہ میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں دو لڑکے اور تین لڑکیاں شامل ہیں۔ مرحومہ جناب محمد ذکی الدین ملازم سیاست شعبہ اشتہارات کی والدہ تھیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9959189659 ، 8801467091 پر ربط کریں۔
00 ابوالبرکات مجتبیٰ انور جاوید کنج نشین (ریٹائرڈ پولیس ڈپارٹمنٹ) ولد حضرت مولانا ابوالخیر شاہ حسین کنج نشین جنیدی القادری کا بروز جمعہ 7:30 بجے حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد مکرم جاہ زیبا باغ آصف نگر میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان بنجارہ ہلز کمان روڈ نمبر 12 متصل مسجد بقیع میںعمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم اتوار 7 اگست کو بعد نماز عصر مسجد مکرم جاہ زیبا باغ آصف نگر میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ایک دختر اور ایک فرزند شامل ہیں۔ مزید تفصیلات فون نمبر 9177548969 ، 9849653786 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT