Thursday , June 29 2017

پی وکرم مدور کے نئے تحصیلدار
مدور۔/7جون، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مدور منڈل کے نئے تحصیلدار کی حیثیت سے ضلع نظام آباد کے منڈل موڑتاڑ میں بحیثیت نائب تحصیلدار برسر خدمت مسٹر بی وکرم کو ترقی دے کر مقرر کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ضلع کلکٹر سدی پیٹ مسٹر وینکٹ رام ریڈی نے آج تحریری احکامات جاری کئے۔ مدور منڈل میں مذکورہ عہدہ مسٹر وائی ایلیا تحصیلدار کے وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوشی کے باعث گزشتہ ہفتہ بھر سے مخلوعہ تھا۔ نئے تحصیلدار مسٹر پی وکرم نے نمائندہ سیاست کو بتایا کہ وہ آئندہ ہفتہ مدور منڈل کے نئے تحصیلدار کے طور پر جائزہ لیں گے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT