Friday , July 28 2017
Home / پاکستان / رمضان میں پانی پینے پر پاکستانی صحافیوں کو زدوکوب

رمضان میں پانی پینے پر پاکستانی صحافیوں کو زدوکوب

 

اسلام آباد ۔ 21 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی ٹی وی چینل کے عملہ کو آج ایک دینی مدرسہ کے طلبہ سے مار کھانی پڑی۔ کیونکہ رمضان کے دوران ٹی وی چینل کے صحافیوں نے ان کے سامنے پانی پیا تھا۔ یہ واقعہ کل دارالحکومت اسلام آباد میں پیش آیا جہاں ایک نیوز چینل کی ٹیم کو مدرسہ حقانیہ کے طلبہ کی مارپیٹ کا شکار ہونا پڑا۔ مدرسہ کے انتظامیہ نے دعویٰ کیا کہ یہ صحافی دن میں رمضان کے دوران پانی پی رہے تھے۔ انہیں ایسا کرنے سے منع کیا گیا اس کے باوجود بھی یہ لوگ پانی پی رہے تھے۔ طلبہ نے ان پر حملہ کیا۔ کیمرہ مین رشید عظیم مدرسہ پہنچ کر اپنے چہرہ کو پانی سے دھو لیا اور پانی پینے لگا۔ اس پر طلبہ نے اعتراض کیا لیکن یہ لوگ مدرسہ کی ویڈیو گرافی میں مصروف رہے۔ طلبہ نے ان کے اس رویہ پر اعتراض کی

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT