Sunday , August 20 2017
Home / دنیا / G-20 اجلاس میں پیرس اور انقرہ دھماکوں کے مہلوکین کو خراج

G-20 اجلاس میں پیرس اور انقرہ دھماکوں کے مہلوکین کو خراج

انتطالیہ ۔ /15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) جی 20 چوٹی اجلاس میں تمام عالمی قائدین نے ایک منٹ کی خاموشی مناتے ہوئے پیرس اور انقرہ بم حملوں کے مہلوکین کو خراج عقیدت پیش کیا۔ چوٹی اجلاس کا پہلا ورکنگ سیشن شروع ہوتے ہی صدر ترکی رجب طیب اردغان نے دہشت گرد حملوں کا نشانہ بننے والوں کو بطور خراج ایک منٹ خاموشی منانے کی درخواست کی ۔

TOPPOPULARRECENT