Wednesday , August 23 2017
Home / ہندوستان / H-1B ویزا اصلاحات بل کی سینٹ میں پیشکش

H-1B ویزا اصلاحات بل کی سینٹ میں پیشکش

واشنگٹن ۔ /11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے مقبول عام H-1B ویزا پروگرام میں اصلاحات اور اجرتوں کے ڈھانچہ میں ترمیم میں قانون سازی کے مقصد سے ایک بل سینیٹ میں پیش کیا گیا ہے ۔ جس کا مقصد بیجا استعمال روکنا ہے ۔ اس بل کے اثرات امریکہ میں برسرخدمت ہندوستانی سافٹ ویر انجینئرس پر بھی مرتب ہوں گے ۔

TOPPOPULARRECENT