Tuesday , September 26 2017
Home / شہر کی خبریں / ICDX ، EPICA حکومت تلنگانہ کا کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ

ICDX ، EPICA حکومت تلنگانہ کا کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ

دونوں کمپنیوں کے عہدیداروں کی کے ٹی آر سے ملاقات
حیدرآباد ۔ 15 ۔ اپریل : ( آئی این این) : آئی ٹی ای اینڈ سی ڈپارٹمنٹ ریاست تلنگانہ نے چین کی

ICDX اور اریسی EPICAالیکٹرانکس ایل ایل سی کے ساتھ ایک یادداشت مفاہمت معاہدہ کیا جس کی رو سے ریاست میں فری 3D اسکرین کلاسیس ، موبائلس ، ٹیلی ویژن اور ہوم اپلائنس کی تیاری کی جائے گی ۔ دونوں کمپنیوں کے عہدیداروں نے وزیر آئی ٹی کے ٹی آر سے آج بیگم پیٹ میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ریاست میں کمپنی کے منصوبوں سے واقف کروایا ۔ ریاستی وزیر آئی ٹی ان کا خیر مقدم کرتے ہوئے سرمایہ کاری منصوبہ بندی کے تئیں تمام تر اقدامات بروئے کار لانے کا تیقن دیا ۔ ریاستی حکومت نے ICDX ، EPICA کمپنیوں کو ریاست میں پیداواری یونٹس کے لیے درکار تمام تر تعاون اور تمام تر سہولتیں فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی ۔۔

TOPPOPULARRECENT