Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / SKYTRAX حیدرآباد ایرپورٹ کو مسلسل سات ویں مرتبہ ایوارڈ

SKYTRAX حیدرآباد ایرپورٹ کو مسلسل سات ویں مرتبہ ایوارڈ

حیدرآباد ۔ 22 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ کو مسلسل سات ویں مرتبہ

SKYTRAX ایوارڈ حاصل ہوا ہے ۔ یہ ایوارڈ سالانہ ہندوستان اور وسطی ایشیا اور دوسرے زمروں میں بہترین ریجنل ایرپورٹس کو دیا جاتا ہے ۔ SKYTRAX ایرپورٹ کسٹمر کو مطمئن کرنے کا بڑا سروے ہے ۔ مسافرین کی پسند کی بنیاد پر مختلف زمروں میں سالانہ ایوارڈس دئیے جاتے ہیں ۔ ایس جی کے کشور سی ای او جی ایم آر حیدرآباد ایرپورٹ نے مسافرین سے اظہار تشکر کیا ۔

TOPPOPULARRECENT