Friday , August 18 2017
Home / Tag Archives: Allegations

Tag Archives: Allegations

بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے ساتھ ہی ہجوم کا تشدد اور بربریت بہار میں داخل

نئی دہلی:سی پی ائی( ایم) کی اعلی قیادت نے بہار میں تین مسلمانوں کے ساتھ گائے کا گوشت لے جانے کے شبہ میں پیش ائے مارپیٹ کو ریاست میں بی جے پی کے برسراقتدار آنے کی وضاحت قراردیا۔ایک سوال کے جواب میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسٹ کے قائد سیتا …

Read More »

امریکہ پرموصل میں مساجد پر بمباری کا داعش نے لگایا الزام

موصل: عراقی فوج نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ اسلامک اسٹیٹ کے دہشت گردوں نے چہارشنبہ کے روزموصل کے مشہور گرانڈ النوری مسجد کی مینار کو دھماکے سے آڑادیا۔وہیں پر اسلامک اسٹیٹ اس بات کا دعویٰ کررہا ہے کہ امریکی فورسس نے موصل کی مشہور مسجد پر بم گرایا ۔ …

Read More »

بہار اسکول: فیس کی عدم ادائی پر ٹیچر نے بہنوں کا یونیفارم اتارلیا۔

پٹنہ: دولڑکیوں کو جو بہنیں بتائی جارہی ہیں کو ایک خانگی اسکول میں جو ضلع بیگوسرائے کا ہے کے انتظامیہ نے یونیفارم اتا کر اسکول سے نکال دیا۔مذکورہ دونوں لڑکیوں کے والد کی پولیس شکایت پر اسکول کے پرنسپل ا ور ٹیچر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ تفصیلات …

Read More »

مشرا بمقابلہ کجریوال: ٹریڈرس نے کہاکہ اس نے دوکروڑ روپئے عآپ کو چندہ دیا تھا‘ رشوت کے دعوؤں کے مذمت

نئی دہلی:دہلی کے ایک کاروباری نے جمعرات کے روز اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ اس نے عام آدمی پارٹی کودوکروڑ روپئے کا چندہ دیاتھا‘ اس نے دہلی کے برطرف وزیر کپل شرما نے ان الزاماات کو مسترد کردیا جس میں میں شیل کمپنی کی جانب سے رشوت کے …

Read More »

ویڈیو:’کھاؤسینا‘بی جے پی پر کارٹونس فلم کے ذریعہ حملہ

ممبئی:شیوسینا اور بی جے پی کی درمیانی لڑائی اب معمولی حالات سے اوپر اٹھتی جارہی ہے ۔ بی جے پی کے ائی ٹی سل نے شیوسیناپر کارٹونس فلم کے ذریعہ حملہ کیا ہے۔سمجھا جارہا ہے کہ یہ کارٹونی حملہ شیو سینا کے بانی بال ٹھاکرے کو پیش نظر رکھ کر …

Read More »

امر سنگھ نے کہاکہ سماج وادی پارٹی میں اتحاد کے لئے وہ استعفیٰ دینے کو تک تیار ہیں۔

نئی دہلی:اپنی بات کو پرزور انداز میں دہراتے ہولئے سماج وادی پارٹی کے لیڈر امرسنگھ نے اتوار کے روز کہاکہ وہ ملائم سنگھ یادو کی فیملی اور سماج وادی پارٹی کو متحد رکھنے کے لئے اپنا استعفیٰ تک پیش کرنے کو تیار ہیں‘ امرسنگھ نے ان پر لگائے گئے بیجا …

Read More »

نتن یاہو سے اسرائیل پولیس کی دوسری مرتبہ پوچھ تاچھ

یروشلم:مقامی میڈیا کے مطابق ایک ہفتہ میں دوسری مرتبہ اسرائیل پولیس کے تحقیقاتی افسروں نے وزیراعظم اسرائیل بنجامن نتن یاہو سے رشوت خوری کیس میں دوسرے مرتبہ پوچھ تاچھ کی۔ایک پولیس عہدیدار نے تحقیقات کے متعلق کسی تبصرے سے گریز کیا۔ Netanyahu questioned for second time in graft probe https://t.co/OCIkahkAt5 …

Read More »

سہارا ائی ٹی تصویہ پر راہول گاندھی نے مودی کو بنایانشانہ

نئی دہلی:سہارا گروپ کے ساتھ انکم ٹیکس تصویہ اتھاریٹی کی جانب سے دئے جانے والے راحت کو حذ ف تنقید بناتے ہوئے راہول گاندھی نے جمعرات کے روزسہار اڈائیری کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیراعطم نریندر مودی سے پوچھا کہ وہ تحقیقات پر اس قدر گھبرائی ہوئی کیوں ہے۔’’ …

Read More »

جنسی ہراسانی کے الزامات پر ٹرمپ کا ردعمل ‘ کہا میں گندی سیاست کاشکار ہواہوں۔

یو ایس انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے صدراتی امیدوار ڈونالڈٹرمپ پر جنسی ہراسانی ک متعلق متاثرہ خواتین کی جانب سے لگائے جارہے الزامات کے دوران ٹرمپ نے کہاکہ وہ بے قصور ہیں اور گندی سیاسی سازش کاشکار ہوئے ہیں۔ متحدہ ریاست آف امریکی کے واشنگٹن سے ملی اطلاعات کے مطابق …

Read More »
TOPPOPULARRECENT