Wednesday , June 28 2017
Home / Tag Archives: Arrested

Tag Archives: Arrested

جند گاؤں کی مسجد میں امام او ردیگر لوگوں پر شر پسندوں کا حملہ

جند( ہریانہ):پولیس نے آج بتایا کہ ضلع جند کے انچراکر د گاؤں کی ایک مسجد میں لوگوں کا ایک گروپ داخل ہوکر مبینہ طور پر تین لوگوں کو بشمول ایک امام زخمی کردیا۔پولیس نے مزید بتایا کہ مذکورہ واقعہ ایک روز قبل رات کو پیش کیا آیا تھااس کے علاوہ …

Read More »

سی بی ائی نے ڈی آر ٹی عہدیدارکو مبینہ رشوت کے معاملے میں گرفتار کیا

ممبئی: سنٹرل بیور و آف انوسٹی گیشن ( سی بی ائی) نے پیر کے روز ڈینٹ ریکوری ٹربیونل( ڈی بی ٹی) عہدیدار اور اس کے ماتحت کوسات لاکھ روپئے کی رقم بطور رشوت طلب کرنے پر گرفتار کرلیا ہے۔ مذکورہ افیسر نے متاثر ہ شخص کو رشوت کی رقم چیک …

Read More »

کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا مجرم 62سالہ سرکاری ملازم گرفتار

بنگلورو: ایک 62سال کے سرکاری ملازم نے 12سال کی معصوم کا جنسی استحصال کیا۔ تاہم اس کو پیٹ کر اتوار کے روز چندرا لاؤٹ پولیس اسٹیشن حدود کی پولیس کے حوالے کردیاگیا۔ ملزم کی شناخت چننا مارایا کی حیثیت سے کی گئی جس کے خلاف پی او سی ایس او …

Read More »

ڈی ایس پی کے بے رحمانہ قتل میں کے ضمن میں پانچ کی گرفتاری۔ کشمیر میں جاریہ سال خونریز ماہ جون42کی موت

سری نگر: جاریہ ماہ جون کشمیر میں سب سے زیادہ خونریز رہا جس میں 42لوگوں کی موت مختلف حالات میں ہوئی جبکہ مرنے والوں میں 27دہشت گرد ‘ 6عام شہری اور 9پولیس والے شامل ہیں جنھوں نے ڈیوٹی کے دوران اپنی جان گنوانی ہے۔ جمعہ کے روز ٹی او ائی …

Read More »

حفاظتی دستوں نے مکہ میں ایک دہشت گرد کو مارگرا ‘ بے شمار گرفتار

دبئی: مکہ شہر میں سعودی عربیہ کے حفاظتی دستوں جمعہ کے روز ایک شخص کو مارگرایا جو پولیس کو مطلوب تھا۔ العربیہ کی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سکیورٹی فورسس نے کئی اور لوگوں کو گرفتار بھی کیاہے۔ یہاں پر سکیورٹی فورسس اوردہشت گردوں اور سیکورٹی فورسس کو مطلوب مصلح …

Read More »

فرضی کرنسی نوٹ کا ریاکٹ کے واقعہ میں بی جے پی کے بڑے لیڈر کی گرفتاری۔کالے دھن کا دعویٰ

ترونینتا پورم: کیرالا کے ضلع سری نارائنہ پورم میں بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) یوا مورچہ کے ایک لیڈر کے گھر سے پولیس نے1,37,59کی قیمت کی فرضی کرنسی کو ضبط کیا ہے ۔ پولیس نے کہاکہ راجیش ایراچری ایک مقامی یوا مورچہ لیڈر کو بھی اس ضمن میں …

Read More »

انڈیا بمقابلہ پاکستان فائنل:پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے 15لوگوں کے خلاف مدھیہ پردیش پولیس نے وطن سے غداری کا مقدمہ درج کیا

مدھیہ پردیش کی پولیس نے پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے 15لوگوں کو ضلع برہان پور سے گرفتار کیا ہے۔خبررساں ایجنسی نے بھی اس بات کی خبر دی ہے کہ منگل کے روز دوپہر میں ضلع برہان پور سے 15افراد کو گرفتار کرلیاگیا ہے جو مبینہ طور پر ائی …

Read More »

حیدرآباد میں جسم فروشی کا ان لائن ریاکٹ پکڑا گیا‘تلگواداکارہ گرفتار

حیدرآباد: جسم فروشی کا ان لائن ریاکٹ چلانے والی ٹالی ووڈ ادکارہ کو اتوار کے روز پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ ہنس انڈیا کی خبر کے مطابق مختصر وقت کی اداکارہ جو یوسف گوڑہ کے مدھو نگر کے ہاسٹل میں رہائش پذیر ہے ایک مقامی عورت او رمیک آپ مین …

Read More »

بہار اسکول: فیس کی عدم ادائی پر ٹیچر نے بہنوں کا یونیفارم اتارلیا۔

پٹنہ: دولڑکیوں کو جو بہنیں بتائی جارہی ہیں کو ایک خانگی اسکول میں جو ضلع بیگوسرائے کا ہے کے انتظامیہ نے یونیفارم اتا کر اسکول سے نکال دیا۔مذکورہ دونوں لڑکیوں کے والد کی پولیس شکایت پر اسکول کے پرنسپل ا ور ٹیچر کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ تفصیلات …

Read More »

ہاردک پٹیل کو مندسور کے راستے پر گرفتار۔ ہاردک نے کہاکہ’ میں دہشت گرد نہیں ہوں‘ اورلاہور سے نہیں آیا ہوں‘‘

نئی دہلی:پچھلے ہفتہ احتجاج کے دوران پولیس فائیرینگ میں ہلاک کسانوں کے گھر والوں سے ملاقات کی غرض سے پہنچے گجرات میں پاٹیدار سماج کی تحریک کے اصل چہرہ ہاردیک پٹیل کو مدھیہ پردیش کے ضلع مندسورکے باہر ہی منگل کے رو زگرفتار کرلیاگیا۔نیاگاؤں میں اپنی گرفتاری کے بعد میڈیا …

Read More »

طارق فاتح کو نشانہ بنانے کا منصوبے بنارہے ‘ چھوٹا شکیل کا ساتھ گرفتار

نئی دہلی:گینگسٹرچھوٹا شکیل کے ایک ساتھی کو دہلی پولیس کے اسپیشل سل نے گرفتار کرلیا ہے جو پاکستانی نژاد کینڈین رائٹر طارق فاتح کو نشانہ بنانا کی تیاری کررہاتھا ۔ڈپٹی کمشنر آف پولیس( اسپیشل سل) پی ایس کوشواہ نے کہاکہ جنید چودھری کو نارتھ ایسٹ دہلی کی وزیر آباد روڈ …

Read More »

واچ: ہندوسینا کے کارکن کا سیتارام یچوری پر حملہ

نئی دہلی ۔ دو افراد جن کے بموجب وہ ہندوسینا کے کارکن ہیں، سی پی آئی ایم کے ہیڈ آفس میں زبردستی گھس آئے اور انہوں نے جنرل سکریٹری سی پی آئی  ایم پر حملے کی کوشش کی۔ ہندوسینا کے صدر وشنو گپتا نے کہا کہ دو افراد سی پی …

Read More »

مودی اور یوگی کی قابل اعتراض تصوئیرپوسٹ کرنے پر بی ایس پی لیڈر شنکر کی گرفتاری

لکھنو: پولیس نے بی ایس پی لیڈر شنکرلال پیپال کو مبینہ طوروزیراعظم نریندر مودی اور یوپی چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ کی قابل اعتراض تصوئیر فیس بک پر پوسٹ کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے۔ جلالی ٹاؤن کے رہنے والے شنکر نے 4جون کو نریندر مودی اور یوگی ادتیہ …

Read More »

وی وی ائی پی کار کا ڈرائیو ر ایک 13سال کے بچے کو روندنے کے ایک روز بعد گرفتار

جموں:پاراماجیت تھاپا نامی ایک 13سالہ بچے کی ایک حادثے میں موت واقعہ ہوگئی ‘ مذکورہ حادثہ و ی وی ائی پی بولیرو کار جس پر نیلی لائٹ لگی ہوئی تھی اور وہ گاڑی جموں پولیس سپریڈنٹ کی ایسکورٹ گاڑی ہے ‘ مذکورہ گاڑی کے ڈرائیور کو حادثے کے ایک روز …

Read More »

پانچ سالوں سے پندرہ سال کی سوتیلی بیٹی کی عصمت ریزی کرنے والا باپ گرفتار

کلکتہ:روہین گیا عرف رنجیت جس کی عمر 48سال بتائی گئی ہے کو پولیس نے مبینہ طور پر پندرہ سال کی سوتیلی بیٹی کی پچھلے پانچ سالوں سے عصمت ریزی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ جنوبی کلکتہ کے سروے پارک سے ملز م کو جمعرات کے روزگرفتار کیاگیا ۔وہ …

Read More »

مرکزی دہلی امریکہ کی رہنی والی غیر ملکی ہندوستان کی عصمت ریزی کا واقعہ

نئی دہلی: ایک 22سال کی این آر ائی خاتون کی مرکزی دہلی کے نبی کریم علاقے میں ہریانہ کے ساکن ایک شخص نے عصمت ریزی کی جس کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ مذکورہ 22سال متاثرہ امریکہ سے ہندوستان اسٹوڈنٹ ویزا پر ائی تھی۔ ہندوستان آمد پر اس کی دوستی …

Read More »

واچ:دوسال کے بچے کو زدکوب کرن والی ڈے کئیر سنٹر کی نگران کار ہوئی گرفتار

کوچی:پولیس نے منگل کے روز بتایا کہ مبینہ طور سے ایک دوسال کے بچے کے ساتھ کوچی کے ڈے کیئر سنٹر میں مارپیٹ کرنے والی نگران کو حراست میں لے لیاگیا ہے۔ مذکورہ خاتون منی کو ایک نیوز چیانل کی جانب سے مارپیٹ کے ویڈیو کی نشریات کے بعد گرفتار …

Read More »

واٹس ایپ پرتوہین رسالتؐ پھیلانے کے الزام میں پاکستانی ہندو شخص کی گرفتاری

لاہور: پاکستان میں حساس مانے جانے والے توہین آمیز مواد کو شیئر کرنے کے جرم میں پاکستانی پولیس نے ایک 35سالہ ہندوشخص کوگرفتار کرلیا ہے۔ پرکاش کمار کی بلوچستان صوبے سے چہارشنبہ کے روز گرفتار ی عمل میں ائی ہے۔ایچ ٹی رپورٹس کے مطابق گرفتاری کے بعد ضلع لا س …

Read More »

امریکی کے ہاتھوں ایشیاء شخص کی پٹائی۔ حملہ آوار نے چلایا ’ ہم سفید طاقت ہیں‘

نیویارک:پولیس نے آج کہاکہ امریکہ میں ایک 48سالہ شخص کو نفرت پر مبنی جرم کے تحت گرفتار کرلیاگیا ہے جس کے ایشیاء شخص کے چہرے کو نشانہ بنایا اور کہاکہ’ہم سفید طاقت ہیں‘ اپنے ملک واپس چلے جاؤ‘ یہاں پر کیاکررہے ہو؟‘‘۔ پولیس نے بتایا کہ اسٹیفن زٹورسکی نے 30سال …

Read More »

واٹس ایپ ایڈ مین کی گرفتاری:گروپ کے ایک ممبر نے مودی کی چھیڑ چھاڑ والی تصوئیر پوسٹ کی تھی

بھٹکل:اتر کنڈا ضلع کے بھٹکل میں ایک واٹس ایپ گروپ ایڈمین کو پولیس نے حراست میں لے لیا جس نے پی ایم مودی کی چھیڑ چھاڑ والی تصوئیر پوسٹ کرنے والے ایک نامعلوم کو گرو پ کا ممبر بنایاتھا۔ایچ ٹی رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہاکہ بعدازاں ایڈمین کو ضمانت …

Read More »
TOPPOPULARRECENT