Monday , October 23 2017
Home / Tag Archives: City

Tag Archives: City

تلنگانہ۔ مسلمانوں نے متحدہ طور پر روہنگیوں کو میانمار واپس نہ بھیجنے کا مرکز سے کیامطالبہ ۔

حیدرآباد۔ ہفتہ کے روز مدینہ ایجوکیشن سنٹر میں جماعت العلماء کے زیر اہتمام منعقدہ ایک اجلاس میں میانمار میں روہنگیوں کی نسل کشی کی سختی کے ساتھ مذمت کرتے ہوئے مرکز سے مطالبہ کیاگیا کہ وہ ہندوستان میں مقیم روہنگی مسلمانوں کو ان کے وطن واپس بھیجنے کے منصوبے سے …

Read More »

ویڈیو:غیرمعمولی بارش نے عام زندگی کو مفلوج کردیا۔

حیدرآباد: دونوں شہروں حیدرآباد اور سکندر آباد کے بشمول شہر کے مضافات میں غیر معمولی بارش کا سلسلہ ہنوز جاری ہے ‘ آج بھی وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہہ سے عام زندگی بری طرح متاثر ہورہی ہے۔ شہر کے مصروف ترین علاقوں میں بارش …

Read More »

حیدرآباد میں جسم فروشی کا ان لائن ریاکٹ پکڑا گیا‘تلگواداکارہ گرفتار

حیدرآباد: جسم فروشی کا ان لائن ریاکٹ چلانے والی ٹالی ووڈ ادکارہ کو اتوار کے روز پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ ہنس انڈیا کی خبر کے مطابق مختصر وقت کی اداکارہ جو یوسف گوڑہ کے مدھو نگر کے ہاسٹل میں رہائش پذیر ہے ایک مقامی عورت او رمیک آپ مین …

Read More »

حیدرآباد میں پولیس نے منسوخ شدہ 3.48کروڑ روپئے ضبط کئے

حیدرآباد۔ اتوار کے روز حیدرآباد کمشنر ٹاسکٹ فورس کے سراخ رساں محکمے نو لوگوں کو حراست میں لیاجس کے پاس سے 500اور 1000کے منسوخ شدہ نوٹ ضبط کئے جس کی مالیت3.48کروڑ بتائی جارہی ہے۔ انڈے ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ ملزمین کمیشن کی بنیاد پر ایجنٹس سے صحیح بلوں …

Read More »

ویڈیو : جمعرات کے روز ابتدائی ساعتوں نے زوردار بارش نے مچائی شہر میں تباہی

حیدرآ باد: شہر کے مختلف حصوں میں جمعرات کی ابتدائی ساعتوں میں بارش نے زبردست تباہی مچائی اور شہر یہ حصہ زور دار بارش کے بعد سیلاب زدہ علاقوں میں تبدیل ہوگئے ۔ جی ایچ ایم سی کی رپورٹ کے مطابق عنبر پیٹ‘ بیگم بازار‘ بالکم پیٹ‘ پتلی باؤلی‘ امیر …

Read More »

جنوبی فلپائن میں ہوئی جڑواں دھماکوں میں سات زخمی

منیلا:مقامی پولیس نے منگل کے روز بتایا کہ فلپائن کے شہر تکرونگ کے ایک گیس اسٹیشن میں ہوئی جڑواں دھماکوں میں اب تک سات افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پہلا دھماکہ گیس اسٹیشن کی چھت پر ایک دیسی ساختہ بم …

Read More »

ہنومان جینتی جلوس پر نظر رکھنے کے لئے 2,500سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب

حیدرآباد:دومختلف گروپوں کی جانب سے پرانے شہر سے نکالی جانے والے مذہبی ریالیوں کے پیش نظر ریاست الکٹرانک طریقے کار سے نگرانی کی جارہی ہے۔ شہر کی پولیس نے 2,500کیمرے نصب کئے ہیں۔ مذکورہ کیمرے شہر کے مرکزی او راہم چوراہوں کے علاوہ فرقہ وارانہ کشیدگی کی نوعیت کے حساس …

Read More »

برہم کھاتہ دار رقم نہ ملنے پرمشتعل’ راستہ روکو احتجاج

رائچور‘ گلبرگہ: بینکوں کے کھاتہ داروں نے اے ٹی ایمس کے روبرو ’’ نقدی نہیں‘‘ کے بورڈ اور بینک افسروں کو نقدی کی قلت کی وجہہ سے ادائیگیوں سے انکار کرنے سے مشتعل ہوکر پتھراؤ کیااو رراستہ روکو احتجاج کیا۔ قبل ازیں وہ صبح سے نقدرقم حاصل کرنے کے لئے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT