Wednesday , October 18 2017
Home / Tag Archives: death

Tag Archives: death

کانگریس کا دعوی۔ گورکھپور میں مزید 175بچوں کی موت‘ یوگی کے استعفیٰ کا کیا مطالبہ

گورکھپور۔کانگریس پارٹی نے کہاکہ گورکھپور کے بی آر ڈی اسپتال میں معصوم او رنومولود بچوں کی اموات کی خبروں کا سلسلہ جاری ہے اور اگست سے لیکر اب تک نومولو د بچوں کی اموات میں اضافہ بھی ہوا ہے جس کے پیش نظر چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ کو …

Read More »

گوری لنکیش کے بہیمانہ قتل کا سی سی ٹی وی فوٹیج 

بنگلورو۔ صحافی اور سماجی جہد کار گوری لنکیش کی رہائش گاہ پر چار سی سی ٹی کمیرے نصب ہیں جس میں منگل کے روز بے رحمی کے ساتھ پیش ائے گوری لنکیش کے قتل کا واقعہ قید ہے۔ مذکورہ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گھر واپس لوٹنے والی 55سال …

Read More »

ڈیرا ترجمان ’ سچ کہوں‘نے قبول کیا ہے کہ ڈیرا کے احاطے میں ڈھانچے موجود ہیں

چندی گڑ۔انتظامیہ اور سکیورٹی فورسس کی جانب سے ہریانہ کے ٹاؤن سرسا میں واقعہ ڈیرا سچا سودا کی معلنہ تلاشی مہم شروع کرنے سے عین قبل ‘ مذکورہ ڈیرا کے ترجمان ’’ سچ کہوں‘‘ نے اعتراف کیا ہے کہ بہت سارے لوگوں کو ڈیرا کے اندر دفن کیاگیا ہے۔ڈیرا کے …

Read More »

پلاسٹک کھانے کے بعد گوشالہ میں 50گائیوں کی موت

جند( ہر)افیسروں کے مطابق یہاں کے ایک عارضی گوشالہ میں پچاس کے قریب دودھ دینے والے جانوروں کی مبینہ طور پر موت واقعہ ہوگئی ہے اور بتایا یہ بھی جارہاہے کہ پچھلے ہفتوں میں چارے کی کمی اور پلاسٹک کھانے کی وجہہ سے مذکورہ اموات پیش ائے ہیں۔ انمل ہسبنڈری …

Read More »

گورکھپور اسپتال میں مزید 35اموات کے بعد مرنے والو ں کی تعداد 325تک پہنچ گئی

گورکھپور۔ریاستی حکومت کی نگرانی میں چلائے جانے والے بابا راگھو داس اسپتال میں یکم ستمبر کے روز مزید 19بچوں کی موت پیش جس کے بعد اگست کے مہینے سے اب تک یہاں پر مرنے والے کی تعداد 325تک پہنچ گئی ہے۔ اسی کے ساتھ جاریہ سال اسپتال میں فوت ہونے …

Read More »

رام رحیم کیس: تشدد کے پہلے ذمہ دار کے طور پر پنجکولا ڈی سی پی برطرف

چندی گڑ:ہفتہ کے روز ہریانہ حکومت نے ڈپٹی کمشنر آف پولیس پنجکولاکو برطرف کردیا ہے‘ ایک روز قبل ہی ضلع میں گرومیت رام رحیم کو عصمت ریزی کا مجرم قراردئے جانے کے بعد پیش ائے تشدد میں 31لوگوں کی مو ت واقعہ ہوئی تھی۔سرکاری احکامات کے مطابق ائی پی ایس …

Read More »

بہار میں سیلاب کی وجہہ سے صورتحال ابتر 253کی اب تک موت۔ تقریبا1.26کروڑ لوگ متاثر

پٹنہ:بہار میں سیلاب کی وجہہ سے اب تک253لوگوں کی موت واقعہ ہوئی ہے ‘ حالات نہایت ابتر ہیں اوربہار کے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ‘ سیلاب کی وجہہ سے 1.26کروڑ افراد متاثر ہیں۔ایک روز قبل تک مرنے والوں کی تعداد 202تھی جبکہ ریاست کے اٹھارہ …

Read More »

کھانے کی کمی کے سبب بی جے پی کی نگرانی میں چلائے جارہے گاؤ شالہ میں 200گائیوں کی موت

درگ(چھتیس گڑ):جمعہ کے روز گاؤں والو ں نے دعوی کیا ہے کہ کھانے او ردوائیوں کی کمی کے سبب ضلع درگ کے راجپور گاؤں میں بی جے پی کی نگرانی میں چلائے جارہے گاؤ شالہ کے اندر پچھلے تین دنوں میں دو سو کے قرب گائیوں کی موت واقع ہوئی …

Read More »

چوٹی کاٹنے والی کے شبہ میں اگرہ کے اندر ایک دلت خاتون کی بے رحمی کے ساتھ مارپیٹ۔

اگرہ:پولیس نے کہاکہ ایک معمر دلت خاتون کو شیطان قراردیتے ہوئے عورتوں کی چوٹی کاٹنے کے واقعات میں ملوث ہونے کے شبہ میں چہارشنبہ کے روز بے رحمی کے ساتھ پیٹ کر قتل کردیاگیا ۔گھر والوں نے بتایا کہ مذکورہ معمر خاتون حاجت پوری کرنے کے لئے میدان میں گئی …

Read More »

مانسون کے قہر نے ہندوستان بھر میں 213لوگوں کی جان لے لی

احمد آباد:مغربی ہندوستان میں مانسون نے کافی تباہی مچائی اور اس کی زد میں اکر 213لوگ اب تک ہلاک ہوئے ہیں جس کا انکشاف اتوار کے روز ایک عہدیدار نے کیا ہے‘بھاری بار ش میں گھیرے ہوئے دیہاتوں سے لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کے لئے راحت کاری …

Read More »

بخاری نے عید کی مبارکباد پیش کی ‘ بے رحمی کے ساتھ مارپیٹ کے واقعات پر تشویش کا بھی اظہار کیا۔

نئی دہلی:جامعہ مسجد نئی دہلی کے شاہی امام احمد بخاری نے پیر کے روز عوام کو عید سعید کی پرخلوش مبارکباد پیش کی اور اس موقع پر بے رحمانہ مارپیٹ کے سبب ہونے والی اموات پر تشویش کا بھی اظہار کیا۔ بخاری نے کہاکہ عید اور دیوالی ملک کی عوام …

Read More »

ہندوستان میں اسلامفوبیا پھیلا رہا ہے-اویسی

حیدرآباد:اے ائی ایم ائی ایم صدر اسدالدین اویسی نے ہفتہ کے روز کہا ہندوستان میں اسلامفوبیا پھیلا رہا ہے ‘ جس کے نتیجے میں مسلمانوں کے ساتھ مارپیٹ کے واقعات پیش آرہے ہیں۔ہریانہ میں چلتے ٹرین کے اندر ایک 17سالہ نوجوان کی مارپیٹ میں موت کی مذمت کرتے ہوئے اویسی …

Read More »

ظفر خان کی بیوہ نے حکومت کے ایکس گریشیاء کو ٹھکرایہ‘ صاحب ثروت اصحاب سے اس خاندانی کی مالی مدد کی درخواست کی جاتی ہے

حیدرآباد۔راجستھان حکومت نے 53سالہ ظفر خان کے گھر والوں کو مالی امداد کی پیش کش کی جس کو میونسپل ورکرس نے اس لئے پیٹ کر ہلاک کردیا کیونکہ ظفرخان کھلی جگہ پرحاجت پوری کرنے والی خاتون کی تصوئیر کشی کرنے سے میونسپل ورکرس کو روک رہے تھے۔ جب مجالس مقامی …

Read More »

ورجینا مسجد کے قریب میں ایک کم عمر مسلم لڑکی کا بے رحمی کے ساتھ قتل

واشنگٹن:پولیس نے کہاکہ امریکی ریاست ورجینا میں مسجد کے قریب جس لڑکی کی ساتھ بدسلوکی کی گئی تھی وہ ایک روز بعد مردہ حالت میں ملی ہے۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ریستون کی نبارہ حسنین کی حیثیت سے 17سالہ متوفی کی شناخت عمل میں ائی ہے جس کی نعش اتوار کے …

Read More »

ڈاکٹرس نے زندہ نومولود کو مردہ قراردیا۔ آخری رسومات سے قبل نومولود کے زندہ رہنے کا انکشاف

نئی دہلی: لاپرواہی کے ایک افسوسناک واقعہ جس میں مرکزی حکومت کے اسپتال میں ایک روز ایک نولومود کو ڈاکٹرس نے مبینہ طور پر’’مردہ ‘‘ قراردیا مگر آخری رسومات سے قبل اس بات کا پتہ چلاکہ وہ زندہ ہے۔مذکورہ واقعہ صفدر جنگ اسپتال کا ہے جہاں پر بدر پور کی …

Read More »

کویت: ہندوستانی نژاد خاتون کی چاقو سے حملے میں موت‘ شوہر لاپتہ

دبئی:کویت شہر کے مضافات میں ایک ہندوستانی عورت کو بری طرح پیٹ کر اس پر قاتلانہ حملہ کیاگیا جس میں ہلاک ہوگئی اورجش کی نعش اسی کے فلاٹ میں خون میں تیرتی ہوئی پائی گئی۔ عرب ٹائمز کی خبر ہے کہ مذکورہ عورت کی نعش اس کے فلاٹ واقعہ کھیتان …

Read More »

سہارنپور میں ایک موت تناؤ کا سبب بنی

سہارنپور:پچھلے ماہ یہا ں پر دوکمیونٹی کے درمیان میں تصادم کے دوران گولی کا شکار شدید طور پر تاجر جس کو چاندی گڑ کے اسپتال میں شریک کیاگی تھا جمعہ کی رات کو وہ فوت ہوگیا۔متوفی کی شناخت پردیب چوہان کے طور پر کی گئی ہے جو پڑوس کے اسناویلی …

Read More »

سری لنکا: راحت کاری کے کام کرنے والے کو مزید نعشیں مل رہی ہیں۔ اموات146تک پہنچ گئے

کولمبو: سری لنکا میں اتوار کے روز کیچڑے میں دبے مزیدنعشیں راحت کاری عملے کے ہاتھ لگی اسی کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 146تک پہنچ گئی ہے جبکہ 112اب تک لاپتہ ہیں۔اتوار او رپیر کے روز مزید بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے مگر اب موسم خوشگوار ہے …

Read More »

حادثے کے بعد موٹرسیکل میں لگی آگ کی وجہہ سے ایک شخص جھلس کر ہلاک۔ ویڈیو

بیڈ(مہارشٹرا):ایک خوفناک حادثے میں دوموٹرسیکل سواروں کی ٹکر کے سبب ایک شخص کی جھلس کر موت واقع ہوگئی ہے۔ مذکورہ حادثہ مہارشٹرا کے ضلع بیڈ کے ہائی وے پر پیش آیا۔ این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق ‘ ایک موٹرسیکل سوار دو گاڑیوں کے درمیان میں لگی آگ …

Read More »

ویڈیو: ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے 62سالہ قدیم شادی شدہ جوڑے کی موت

ٹیکساس:ایک جوڑا جس کی شادی 62سال قبل ہوئی تھی کی موت بھی ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑے ہوئے پیش ائی۔ دونوں کی موت بھی ایک گھنٹے کے فرق سے ہوئی ۔ٹام اور ڈیلمہ لیڈ بیٹر جو کے ٹیکساس کا ایک شادی شدہ جوڑا تھا کی ٹیکساس کے ہی ایک نرسنگ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT