Monday , October 23 2017
Home / Tag Archives: Found

Tag Archives: Found

راجستھان : ہندو عورت کے ساتھ مسلم شخص کی ہوٹل میں موجودگی پر ہنگامہ۔ لوجہاد کے شعبہ میں بے رحمی کے ساتھ نوجوان کو پیٹا گیا

جودھپور۔راجستھان کے بیر مار علاقے میں جمعرات کے روزپیش ائے واقعہ جس میں 21سالہ مسلم نوجوان غیر مسلم عورت کے ساتھ ہوٹل میں موجودگی پر لڑکی کے گھر والوں نے ہنگامہ کھڑا کردیا اور مذکورہ نوجوان کو بے رحمی کے ساتھ پیٹا۔ زخمی حالت میں مذکورہ شخص کو جودھپور کے …

Read More »

کیرالا۔ سی اپی ائی ایم کی ریالی پر حملے کے بعد بی جے پی دفتر کے قریب سے دیسی ساختہ بم اورتلواریں برآمد

کننور۔انڈیا ٹوڈے کی خبر کے مطابق متعلقہ پانور پولیس نے دعوی کیا ہے کہ شہر میں بی جے پی دفتر کے قریب سے انہوں نے ایک تلوار اور تین دیسی ساختہ بم دستیاب ہوئے ہیں۔اتوار کے روز کیرالا کے ضلع کننور کے پانور میں سی پی ائی ایم ریالی کے …

Read More »

گرگاؤں کے قریب منیسا ر کے ماروتی سوزوکی پلانٹ میں چیتا داخل‘ تلاشی مہم جاری

گرگاؤں۔نئی دہلی کے قریب میں واقعہ ہندوستان کے سب سے بڑے ماروتی سوزوکی شورم کے اندر صبح کی ابتدائی ساعتوں میں ایک چیتا دیکھا گیا۔ منیسار پلانٹ کے اندر 4بجے کے قریب چیتا کو چہل قدمی کرتے بھی دیکھاگیا۔پولیس نے بتایا کہ محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کیساتھ ملکر پولیس مذکورہ …

Read More »

سرچ اپریشن کے تیسرے روز ڈیرا سچاسودا ہیڈکوارٹر سے اسقاط حمل کی کٹ دستیاب

سرسا‘ چندی گڑ۔سرکاری ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق ڈیرا سچاسودا میں اتوار کے روز تیسرے دن بھی عہدیداروں کی تلاشی مہم کا سلسلہ جاری رہا ۔تلاشی مہم کے دوران حفاظتی دستے بھی ڈیرا کے احاطے میں موجود تھے یہاں تک کہ سرسا کے اس گاؤں میں جہاں پر ڈیرا …

Read More »

کیرالا۔ آرایس ایس کی زیر نگرانی چلائے جارہے مندر سے 7بم دستیاب

کننور:پولیس کے مطابق کننور کیزہور علاقے سے سے سات دھماکو اشیاء ضبط کئے گئے ہیں۔ نیوز کلک کی خبر ہے کہ آر ایس ایس جس مندر کی نگرانی کرتا ہے اس میں سے تمام خطرناک تباہی مچانے والے اسٹیل بم ضبط کئے گئے ہیں۔ Kerala: Seven explosives recovered from Kannur …

Read More »

عصمت ریزی کرنے والا بابارام رہیم کی سرنگ کا خفیہ دروازہ دستیاب

سرسا( ہریانہ)۔چونکا دینے والے خلاصہ میں اس بات کا پتہ چلا ہے کہ آشرم میں لڑکیو ں کی الماری سے عصمت ریزی کرنے والے بابا کی سرنگ کا خفیہ دروازہ دستیاب ہوا ہے۔محکمہ بہبود برائے اطفال کی ٹیم آشرم کو جہاں پر لڑکیوں کاقیام تھا خالی کرانے کے لئے پہنچی۔ …

Read More »

فارنسک رپورٹ: بی جے پی لیڈر جس کو ناگپور میں پیٹاگیا‘ بیف لے جارہا تھا

نئی دہلی:پولیس نے کہاکہ چار دن قبل مہارشٹرا کے ناگپور میں بی جے پی سے تعلق رکھنے والے جس شخص کو زدکو ب کیاگیا تھا اس کے پاس موجود گوشت دراصل بیف تھا۔پولیس نے بی جے پی کے کاٹول یونٹ کے رکن چالیس سالہ سلیم شاہ پر حملہ کرنے والے …

Read More »

جشن منانے کے الزام میں 15پر لوگوں پر عائد ملک سے غداری کے الزام سے دستبرداری‘ کوئی ثبوت نہیں ملا۔

چیمپئنس ٹرافی کے فائنل مقابلے میں ہندوستان سے پاکستان کی جیت پر جشن منانے کے الزام میں جن 15لوگوں کو ضلع برہان پور سے گرفتار کرکے ان پر ملک سے غداری کا دفعات عائد کئے تھے ان دفعات پر سے مدھیہ پردیش پولیس نے دستبرداری اختیار کرلی ہے۔ ضلع ہیڈکوارٹر …

Read More »

میک ان انڈیا میں نقص دیسی ساختہ رائفل ناقابل بھروسہ‘ فوج کا بیان

میک ان انڈیا مہم کو ایک جھٹکا لگا ہے کیونکہ فوج نے دیسی ساختہ رائفل کا جائزہ لیا جو 1988انسا رائفل سے تبدیل کی جانے والی تھی مگر اس میں فوج کو نقص نظر ائے۔ایک اندازے کے مطابق ہتھیار میں نقص ارڈیننس فیکٹری بورڈ میں تیاری کے دوران 20فیصد وقوع …

Read More »

ورجینا مسجد کے قریب میں ایک کم عمر مسلم لڑکی کا بے رحمی کے ساتھ قتل

واشنگٹن:پولیس نے کہاکہ امریکی ریاست ورجینا میں مسجد کے قریب جس لڑکی کی ساتھ بدسلوکی کی گئی تھی وہ ایک روز بعد مردہ حالت میں ملی ہے۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ریستون کی نبارہ حسنین کی حیثیت سے 17سالہ متوفی کی شناخت عمل میں ائی ہے جس کی نعش اتوار کے …

Read More »

’لیجئے ہم ڈر سے تھر تھر کانپنے لگے‘ روش نے چڑیل کے تعاقب کی نقل این ڈی ٹی وی پر کی

نئی دہلی : این ڈی ٹی وی کے بانی پرانوے رائے اور ان کی بیوی رادھیکا رائے کے خلاف سی بی ائی کی جانب سے مقدمہ درج کئے جانے کے بعداین ڈی ٹی وی کے سینئر جرنلسٹ رویش کمار نے پیر کے روز بی جے پی کی زیرقیادت مودی حکومت …

Read More »

ڈبیلو ایچ او نے انڈیا میں تین ذکا وائیرس کے پہلے تین واقعات کو تصدیق کی ہے

احمد آباد:جنوری میں ایک حاملہ خاتون کے بشمول احمد آباد کے باپو نگر علاقے میں تین ذکا وائیرس کے واقعات کی خبر ہے۔ دی ورلڈ ہلت آرگنائزیشن( ڈبلیو ایچ او)نے انڈیا میں پہلے تین ذکا وائیرس کی تصدیق کی ہے۔ریاست گجرات انڈیا کی ویب سائیڈ کی اطلاع کے مطابق’’ منسٹری …

Read More »

کرناٹک کیڈر کے ائی اے ایس افیسر کی لکھنو میں نعش دستیاب۔ پولیس نے کہاکہ موت مشتبہ حالت میں ہوئی ہے۔

لکھنو۔ ایک انڈین ایڈمنسٹرٹیو سروسیس ( ائی اے ایس) افسرجس کا تعلق کرناٹک کیڈر سے ہے نے نعش چہارشنبہ کے روز ایک گیسٹ ہاوز سے ملی۔متوفی انوراگ تیوری سال2007بیاچ کے افیسر تھے جو کرناٹک کے فوٹ اینڈ سپلائی ڈپارٹمنٹ میں خدمات انجام دے رہے تھے۔ پولیس نے مشتبہ حالات میں …

Read More »

شادی کے پانچ روز کے اندر شادی شدہ عورت کا سرقلم کردیا گیا۔ شوہر گرفتار

’’ بگھوان گنیش کی مورتی اور اوم کے نشان پر مشتمل کاندھے کے ٹاٹو سے شناخت‘‘ ممبئی:شادی کے پانچ روز کے اندرایک عورت مردہ پائے گی اور جنگل کے مختلف حصوں سے اس کی نعش کے تکڑے اکٹھا کئے گئے۔ مذکورہ عورت کا سر ایک روز قبل ناسک کے شاہ …

Read More »

مشتبہ پیاکٹ کے دستیابی کے بعد وائٹ ہاوز بند

واشنگٹن:میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز قریب کے گارڈن سے مشتبہ پیاکٹ کی دستیابی کے بعد وائٹ ہاوزکو بند کردیاگیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق انتظامیہ نے بتایا کہ15اسٹریٹ پنیسلوانیہ اوینوکے قریب دستیاب پیاکٹ کی جانچ کی جارہی ہے۔ یویس خفیہ سرویس نے ٹوئٹ میں کہاکہ’’سیکریٹ سروس …

Read More »

ویڈیو: ڈاکٹر معراج الدین کی اہلیہ کا خود کش نوٹ برآمد

حیدرآباد: ڈاکٹر معراج الدین کی تیسری اہلیہ اور 30سالہ عرشیہ بیگم جس نے اداسی کے عالم میں خود کو لٹکا کر خودکشی کرلی ۔ متوفی نے ایک خودکش نوٹ چھوڑا ہے۔ اس نوٹ میں متوفی نے لکھا کہ وہ خودکشی کررہی ہے کیونکہ وہ ڈاکٹر معراج کے بغیر نہیں رہ …

Read More »

لاپتہ علماء کراچی پہنچے۔ مارچ20تک ہندوستان واپسی کی تیاری

اسلام آباد( پاکستان): دہلی کی حضرت نظام الدین اولیاء درگاہ سے تعلق رکھنے والے دو ہندوستانی مشائخ جو پاکستان میں لاپتہ ہوگئے تھے اب کراچی پہنچ گئے ہیں اور 20مارچ تک انہیں ہندوستان واپس بھیجنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ I just spoke to Syed Nazim Ali Nizami in Karachi. …

Read More »

امپھال میں راہول کی آمدسے قبل بم دستیاب

امپھال:منی پور اسمبلی الیکشن میں انتخابی مہم کی غرض سے راہول گاندھی کے دورے سے قبل آج یہاں سے بم دستیاب ہوا ۔ پولیس نے بتایا کہ ضلع امپھال کے جنوبی علاقے کھونگ مین باشک ہونگ توریل ماپال کی ایک رہائشی عمار ت کے گیٹ کے سامنے سے صبح 6بجے …

Read More »

واچ:تین سال کے جڑواں بچوں کی نعشیں ملی واشنگ مشین سے

نئی دہلی:پولیس نے بتایا کہ ہفتہ کے روز ایک افسوسناک واقعہ میں تین سال کے جڑواں بچے اس وقت واشنگ مشین میں گرگئے جب ماں انہیں کھیلتا دیکھ کر گھر کے نیچے والی دوکان سے واشنگ پاؤڈر خریدنے کے لئے نیچے اتری۔ پولیس نے کہاکہ سانحہ روہنی کے سیکٹر ۔1میں …

Read More »

لال قلعہ سے دھماکو ں مادہ دستیاب

نئی دہلی: لال قلعہ میں ایک باؤلی کی صفائی کے دوران گولہ بارود اور دھاکو مادے سے بھرے باکسس دستیاب ہوئے۔ #UPDATE During cleaning of wells inside Red Fort y'day sme ammunution&explosive boxes were discovered. Police cordoned off area&informed NSG — ANI (@ANI_news) February 6, 2017 پولیس نے تمام علاقے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT