Sunday , October 22 2017
Home / Tag Archives: Minor

Tag Archives: Minor

نابالغ کی عزت لوٹنے کے الزام میں ایک جوڑے کو ہوئی عمر قید کی سزاء

تریسور۔کیرالا کی عدالت نے معصوم بچی کی عزت لوٹنے میں مدد کرنے والی ایک عورت کو عمر قید کی سزاء سنائی۔ پی او سی ایس او ایکٹ لگائے جانے کے بعد اس شخص کوبھی عمر قید کی سزاء سنائی گئی ہے۔ دونوں مجرمین پر خصوصی سیشن کورٹ نے دس ‘ …

Read More »

راجستھان: چھ سال کی بچی کو سرکاری اسکول میں ٹیبل سے باندھ کر اجتماعی عصمت ریزی کا واقعہ

بیرمار‘ راجستھان۔پولیس نے بتایا کہ راجستھان کے بیرمار کے ایک سرکاری اسکو ل کے اندر جمعہ کے روز اجتماعی عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ متاثرہ بچی کے والد کے بیان کی بنیاد پر ایک شکایت پولیس میں درج کرائی گئی ہے۔شکایت میں شامل کیاگیاہے کہ درجہ دوم کی …

Read More »

ایک 16سال کی لڑکی سے 65سالہ شیخ کی شادی

حیدرآباد۔ایک دلخراش واقعہ میں سولہ سال کی لڑکی کے ساتھ 65سالہ عمانی شہری سے شادی کا معاملہ پیش آیا ۔ لڑکی کی ماں سعید النساء ساکن نواب صاحب کنٹہ نے چہارشنبہ کے روز پولیس میں شکایت درج کرائی جس میں اس نے مسقط سے اپنے بیٹی کو واپس وطن لانے …

Read More »

یوم آزاد ی کے موقع پر معصوم کے ساتھ عصمت ریزی‘ اداکارہ دیوینکا نے کہاکہ ’لڑکی ہونے پر ڈر کا ماحول بن گیا ہے‘۔

ممبئی:یوم آزادی کی شام ایک معصوم کی اجتماعی عصمت ریزی کے واقعہ کا علم ہونے کے بعد ٹی وی اداکارہ دیوینکا ترپاٹھی کو اب لڑکی کے پیدا ہونے پر ڈر ہونے لگا ہے۔ چندی گڑ میں یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کے بعد اسکول سے گھر واپس لوٹنے والی …

Read More »

نپلس ساحل پر 15سال کی بچی کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی

نپلس( اٹلی): جمعرات کے روز پولیس ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق نپلس کے ساحل پر کم لڑکوں نے مبینہ طور پر ایک پندرہ سالہ لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی کی ہے۔ ذرائع سے ملی خبر کے مطابق واقعہ نپلس کے سمندری علاقے مارچیرومیں مئی کے دوران پیش آیا تھا …

Read More »

کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا مجرم 62سالہ سرکاری ملازم گرفتار

بنگلورو: ایک 62سال کے سرکاری ملازم نے 12سال کی معصوم کا جنسی استحصال کیا۔ تاہم اس کو پیٹ کر اتوار کے روز چندرا لاؤٹ پولیس اسٹیشن حدود کی پولیس کے حوالے کردیاگیا۔ ملزم کی شناخت چننا مارایا کی حیثیت سے کی گئی جس کے خلاف پی او سی ایس او …

Read More »

ڈرائیور کے بشمول تین لوگوں نے بس میں ایک نابالغ کی عزت لوٹی

سلم:پولیس کے بموجب دوڈرائیوروں اور ایک کنڈاکٹر نے مل کر پیر کے رات کو سلم میں ایک 15سالہ لڑکی کی مبینہ طور پر عزت لوٹی۔مذکورہ تین لوگوں نے ایک گاؤں کے قریب بس کو روک کر لڑکی کی عزت لوٹی۔ ایچ ٹی کی خبر ہے کہ جب گاؤں والوں نے …

Read More »

نابالغ کی عصمت ریزی کے جرم میں کیرالا کے ایک پادری کو عمر قید کی سزاء

تریچور:سالویشن آرمی چرچ کے ایک پادری 13سال کی ایک معصوم کے ساتھ 2014تک متعدد مرتبہ عصمت ریزی کاشکار بنانے پر جیل میں موت تک قید کی سزاء سنائی گئی ہے۔ مذکورہ فیصلہ تریچور کی خصوصی عدالت نے سنایا ہے A pastor in Salvation Army Church sentenced to life imprisonment until …

Read More »

ویڈیو۔ گاؤں والوں نے باپ کے ہاتھوں7لاکھ میں فروخت لڑکی کو بچایا

الوار:راجستھان کے الوار ضلع میں باپ کے ہاتھوں ہریانہ کے نامعلوم افراد کو7لاکھ روپیوں میں فروخت کی گئی معصوم لڑکی کو گاؤں والوں نے بچایا۔ چیتا رام داگور ‘ ایس ایچ او لکشمن گڑہ نے اے این ائی سے کہاکہ ’’ معصوم لڑکی نے اپنے باپ اور دیگر افراد کے …

Read More »

حیدرآباد میں ساتھویں جماعت کے طالب علم نے پانچویں جماعت کے طالبہ کی عصمت ریزی کی

حیدرآباد۔پولیس کے مطابق ایک کم عمر لڑکے نے آج پانچ سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ عصمت ریزی کی جو معین آباد میں اس کے پڑوسی میں مقیم ہے ۔ معین آباد پولیس اسٹیشن کے انسپکٹرجی سرینواس نے کہاکہ لڑکی کے والد نے جو شکایت درج کرائی ہے اس کے مطابق‘15سالہ …

Read More »

تقریبا چھ سو اسکولی طلبہ کو مبینہ جنسی ہراسانی کاشکار بنانے والے ’’ سیریل بلاتکاری‘‘ کو دہلی پولیس نے حراست میں لیا۔

نئی دہلی:مشرقی دہلی کے نیو اشوک نگر پولیس علاقے کی پولیس نے بتایا کہ اسکولی طالبات کو مبینہ جنسی ہراسانی کا شکار بنانے والے 38سالہ شخص کو پولیس نے حراست میں لیاجو معصوم طالبات کو ان کے والدین کاحوالہ دیکر یہ کہتے ہوئے پھانس تھا کہ ان کے والدین کچھ …

Read More »

دہلی میں ایک نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی او راستحصال

نئی دہلی:ایک 15سالہ لڑکی کی چار لوگوں نے اجتماعی عصمت ریزی ‘ پولیس کے مطابق جامعہ نگر دہلی کے علاقے میں یہ واقعہ پیش آیاجس میں چار لوگ بشمول ایک بلڈر اس واقعہ میں ملوث ہے۔ پولیس کے مطابق جولائی 2016میں لڑکی کے استحصال کا پہلا واقعہ پیش آیاجس میں …

Read More »

نئی دہلی میں دسویں جماعت کے طالب علم کو اس کے ساتھی نے حملے کرکے ہلاک کردیا

نئی دہلی: پولیس نے بتایا کہ جمعہ کے روز دسویں جماعت کے ایک طالب علم کو اس کے ساتھ نے چھوٹی سے بحث کے بعد چاقوسے وار کرکے ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق مشرقی دہلی کے شکر پور علاقے میں واقع ریلوے لائن کے پاس یہ واقعہ پیش آیا۔ ڈپٹی …

Read More »

امریکہ میں 5سالہ طالب علم کو خاتون ٹیچرس نے کیا زدکوب‘ صرف مسلمان ہونے کی وجہہ سے نشانہ بنایاگیا۔ تحقیقات کروانے مسلم سیول حقوق تنظیم کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکہ میں کے جی کے طالب علم ایک 5سالہ مسلم بچے کو ایک خاتون ٹیچر نے حملہ کا نشانہ بنایا۔ ڈونالڈ ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد ایسے واقعات میں بتدریج اضافہ ہوگیا ہے ۔ کہاگیاہے کہ خاتون ٹیچر نے 5سالہ مسلم لڑکے کاگلہ پکڑ لیا اور …

Read More »
TOPPOPULARRECENT