Sunday , October 22 2017
Home / Tag Archives: Mosque

Tag Archives: Mosque

مخالف مسلم پوسٹر مسجد پر چسپاں۔’بابر کی اولادوہندو بن جاؤ‘۔

گونا( ایم پی)۔ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو متاثر کرنے کی غرض سے شر پسند عناثر نے بی جے پی کی زیر قیادت ریاست مدھیہ پر دیش کے ضلع گنا کی ایک مسجد کے باہر پوسٹرس چسپاں کئے۔ پوسٹرس پر مسلمانوں کو دھمکیوں بھرے الفاظ ہیں اور ساری کمیونٹی کے …

Read More »

شیعہ وقف بورڈ کے موقف پر اویسی نے کہاکہ کسی کو بھی مسجد سے دستبرداری اختیار نہیں کرسکتا

حیدرآباد۔ متنازع ایودھیا اراضی سے کچھ فاصلہ پر مسجدکی تعمیر کے شیعہ وقف بورڈ کی جانب سے عدالت میں بیان کے بعد اے ائی ایم ائی ایم صدر اسد الدین اویسی نے اتوار کے روز کہاکہ کوئی فرد یا تنظیم مسجد سے دستبرداری اختیار نہیں کرسکتا‘ اللہ مسجد کا مالک …

Read More »

آندھرا میں مساجد اور قبرستانوں کے خلاف انہدامی کاروائی پر اویسی کا احتجاج

اے ائی ایم ائی ایم سربراہ اور حیدرآباد ایم پی اسدالدین اویسی نے آج آندھرا پردیش چیف سکریٹری سے ملاقات کرتے ہوئے ضلع کرشنا میں سڑک کی توسیع کی نام پر مساجد ‘ قبرستانوں کے انہدام کے خلاف ایک شکایت درج کی اور انہدام میں ملوث ریونیو عہدیداروں کے خلاف …

Read More »

امریکہ کی دارلفاروق مسجد میں نماز کے دوران دھماکہ

واشنگٹن:پولیس نے بتایا کہ امریکی ریاست منی سوٹا میں میں بم سے دھماکہ کیاگیاجبکہ لوگ نماز کے لئے وہاں پرجمع ہوئے تھے۔ہفتہ کے روز پیش ائے دھماکے کے وقت بلومنگٹن کی مسجددارلفارق میں درجنوں لوگ موجود تھے۔ نیویارک ٹائمز کی خبر کے مطابق صبح کی اولین ساعتوں میں نماز کے …

Read More »

ویڈیو: مسجد الاقصہ میں نما ز ادا کرنے والے شخص کو اسرائیلی فوج نے باہر نکال دیا۔ جھڑپ میں تین کی موت

یروشلم:الجزیرہ نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں اسرائیلی سپاہی ایک فلسطینی کو جمعہ کی نماز ادا کرنے سے روکتے ہوئے مسجد اقصہٰ کے باہر نکال رہا ہے۔ فوٹیج میں ایک شخص مسجد الاقصہ کے صحن میں نماز ادا کرنے کی غرض سے جب میں جائے نماز پر کھڑا …

Read More »

واراناسی میں مسجد کی اراضی ہڑپنے کی کوشش کے دوران فرقہ وارانہ کشیدگی

واراناسی: اتوار کی رات کو نریندر مودی کے پارلیمانی حلقے واراناسی میں مسجد کے قریب متنازع اراضی کے مالکانہ حقوق کو لیکر فرقہ وارانہ کشیدگی پید ا ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق علاقے کے مشہور وکیل مہیندر سنگھ مٹو جو بی جے پی رکن اسمبلی کا قریبی بتایاجاتا ہے نے مبینہ …

Read More »

فرانس کی مسجد کے سامنے ہجوم کے درمیان میں کار چلانے کی کوشش کرنا والا شخص گرفتار

واشنگٹن: ایک شخص کو اس وقت گرفتار کرلیا جب اس نے پیر س کے مضافات کریٹیل میں واقع مسجدکے سامنے موجودہ ہجوم میں کار چلانے کی کوشش کررہا تھا۔ پولیس نے کہاکہ کوئی بھی اس واقعہ میں زخمی نہیں ہوا ہے ‘گارڈین کی خبر ہے کہ ہجوم کے درمیان میں …

Read More »

جند گاؤں کی مسجد میں امام او ردیگر لوگوں پر شر پسندوں کا حملہ

جند( ہریانہ):پولیس نے آج بتایا کہ ضلع جند کے انچراکر د گاؤں کی ایک مسجد میں لوگوں کا ایک گروپ داخل ہوکر مبینہ طور پر تین لوگوں کو بشمول ایک امام زخمی کردیا۔پولیس نے مزید بتایا کہ مذکورہ واقعہ ایک روز قبل رات کو پیش کیا آیا تھااس کے علاوہ …

Read More »

اترپردیش کے نصیر پور گاؤں کی مسجد میں مبینہ طور پر بدجانور کے گوشت کا تکڑا پھینکنے کا واقعہ

ماؤ:نصیرپور گاؤں میں اس وقت کشیدگی بڑھ گئی جب دوموٹرسیک سوار لوگوں نے مبینہ طور پر مسجد کے اندر بدجانور کے گوشت کی طرح دیکھائی دینے والا تکڑا پھینکا اور نماز ادا کرکے باہر نکلنے والوں میں ایک شخص پر فائیر نگ بھی کی۔ سپریڈنٹ آف پولیس ابھیشک یادو نے …

Read More »

شبیر نامی56سال کے معمر شخص کو نامعلوم حملہ آوروں نے سونی پت کی ایک مسجد میں گولی مار کر ہلاک کردیا۔

سونی پت:پولیس نے اتوار کے روز بتایا کہ سونی پت کے رسوئی گاؤں کی ایک مسجد میں نامعلوم حملہ آوروں نے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ اسٹیشن ہاوز افیسر( ایس ایچ اوکنڈلی پولیس اسٹیشن انسپکٹر پروین نے ہمیں فون پر بتایا کہ مذکورہ56سالہ شخص کی شناخت شبیر …

Read More »

ویڈیو: غنڈہ عناصر نے جان بوجھ کر زیر تعمیر مسجد کو نقصان پہنچانے کے دوران ’جئے شری رام ‘ کے نعرے لگائے

نئی دہلی:جب سے مرکز میں این ڈی اے کی حکومت برسراقتدار ائی ہے ‘ تب سے اقلیتوں پر حملوں کا سلسلہ دوگنا ہوگیا ہے۔دہلی میں سونیا وہار کے امبے انکلیو میں چہارشنبہ کے روز ایک تازہ واقعہ پیش آیا جہاں پر کچھ شرپسند عناصر امن وفرقہ وارانہ ہم آہنگی کو …

Read More »

ویڈیو: مسجد دریافت ہونے کے بعد بھوپال میں فرقہ وارانہ تشدد

بھوپال:حمیدیہ اسپتال کے عمارت میں نماز کی اجازت کے اسرار کے بعد منگل کے روز بھوپال کے پرانے شہر میں ہندومسلم فرقہ وارانہ فساد پھوٹ پڑا۔ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق مسلمانوں کو مسجد کی میناریں نظر آنے کے بعدمذکورہ عمارت کے نیچے مسجد کے دباہونے کا دعوی کرتے ہوئے …

Read More »

ٹاملناڈو کی 3000سے زائد مساجد میں رمضان کے دوران 4900ٹن چاول کی سربراہی

چینائی:مقدس ماہ صیام کے دوران مساجد میں چاول کی سپلائی کو ٹاملناڈو کے چیف منسٹر کے پالنی سوامی نے منظور دیدی ہے۔ٹاملناڈو کی تقریباً3000مساجد میں 4,900ٹن چاول ماہ رمضان میں سپلائی کیاجائے گا۔سرکاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ اس زائد اخراجات کے لئے حکومت نے سرکاری خزانے سے 12.60کروڑ کی …

Read More »

مسجد کی تعمیر نورو ک کر ‘ یوتھ نے ’جئے شری رام‘ کے نعرے لگائے

رات دیر گئے اکثریتی طبقے سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے مسلمانوں کے گھروں کے سامنے جمع ہوکر ’جئے شری رام‘ کے نعرے لگائے۔ لکھنو:راشٹرایہ سہارا کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی کے رکن اسمبلی نے ہندوکمیونٹی کے ساتھ ملکر سیمبھولی اسمبلی حلقہ کے دیولی گاؤں میں ایک دوسوسال …

Read More »

بابری مسجد ‘ رام جنم بھومی تنازع پر سبرامنیم سوامی کا تازہ تبصرہ

ناگپور: رام مندر ۔ بابری مسجد مقدمہ پر بات کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کے رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے ہفتہ کے روز اس بات پر زوردیا کہ زعفرانی پارٹی مسجد کے لئے جگہ کی فراہمی کو تیار ہے تاکہ اس طویل مدتی بحث کو ختم …

Read More »

یوپی میں نماز کو جارہے مسلم نوجوان پر شرپسندو ں کا بندوق سے حملہ

لکشمی پور کھیری:علاقے کی مسجد میں نماز کی ادائی کے جارہے ایک مسلم نوجوانوں کو نامعلوم افراد نے گولیاں چلائیں۔ مذکورہ واقعہ اترپردیش کےلکشمی پور کھیری گاؤں کے ٹاکیہ پورا علاقے میں پیش آیا۔ شرپسندوں نے اس وقت نوجوان پر گولی چلائیں جب وہ مسجد کی طرف نماز کے لئے …

Read More »

بابری مسجد: ’ بابرکے نام پر کوئی مسجد نہیں‘ وی ایچ پی اعلان

میرٹھ: وشواہندوپریشد( وی ایچ پی) نے جمعرات کے روز کہاکہ ہندوستان میں کہیں پر بھی بابری مسجد کی تعمیرکو منظور ی نہیں دیں گے۔ یوپی میں وی ایچ پی کی یوتھ وینگ بجرنگ دل کے اسٹیٹ کنونیر بال را ج دینگر نے میرٹھ میں کہاکہ ’’ ہم ہندوستان میں کہیں …

Read More »

مسجد پر بی جے پی کا پرچلم لہرانے کی کوششوں کے بعد اترپردیش میں ہلکی فرقہ وارانہ کشیدگی

میرٹھ:اترپردیش میں فرقہ وارانہ کشیدگی کا ماحول اس وقت پیدا ہوا گیا جب پارٹی کارکنوں نے بی جے پی کا جھنڈہ مسجد پر لگانے کی کوشش کررہے تھے۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے بلند شہر میں واقع گاؤں چنچارائی میںیہ واقعہ پیش آیا جس کی آبادی …

Read More »

فرقہ وارانہ ہم آہنگی: بابری مسجد کی شہادت سے گجراتی ہندؤں نے خاموشی کے ساتھ مساجد کی باز آبادکاری انجام دی

احمدآباد:گجرات ایک بار پھر فرقہ وارانہ امن اور ہم آہنگی کے لئے ایک مثال بن کر سامنے آیا ہے ۔ ہندواکثریت والے علاقے کی کالو پور مسجد جو سمجھا جاتا ہے کہ ایک سوسال قدیم ہے بابری مسجد کی شہادت کے بعد سال1993سے بند تھی۔ ہندو سماج کے افراد نے …

Read More »

اسرائیل نے مساجد میں اذاں پر پابندی عائد کردی

اسرائیل:اسرائیل منسٹر س نے وزارت انصاف کی اطلاع پر مبنی اتوار کے روزایک متنازع بل کا مسودہ جاری کیا‘جس میں نمازسے قبل دی جانے والی اذان پر امتناع عائد کیاجائے گا۔نیسٹ کے اراکین جس نے مذکورہ بل پیش کیا کا دعویٰ ہے کہ فجر کی اذان ’’سینکڑوں ‘ ہزاروں یہودیوں …

Read More »
TOPPOPULARRECENT