مغربی بنگال میں طوفان امفان کیلئے امدادی کاموں کیلئے روانہ ہونے والے این ڈی آر ایف کے 50 اہل کار کوویڈ۔ 19 سے متاثر
نئی دہلی: نیشنل ڈیسراسٹر ریسپونس فورس(این ڈی آر ایف) کے 50 فوجی جو مغربی بنگال میں طوفان امفان کے پیش نظر امداد ی کاموں کیلئے روانہ کئے گئے تھے وہ