Wednesday , June 28 2017
Home / Tag Archives: Officer

Tag Archives: Officer

ویڈیو : یوپی کی بہادر خاتون پولیس اہلکارنے بی جے پی کارکنوں کی ’ بدمعاشی‘ کے خلاف کھڑی ہوگئی

یوپی:اس ویڈیو میں جو وائیر ل ہوا ہے ایک بہادر پولیس اہلکار ان بی جے پی کارکنوں کا سامنے کرتے ہوئے دیکھائی دے رہی ہیں جو خاتون پولیس اہلکار کے خلاف بدمعاشی کی کوشش کررہے ہیں۔ ہوفنگٹن پوسٹ میں شائع خبر کے مطابق‘ بی جے پی ورکر اترپردیش کے ضلع …

Read More »

مافیا سے زندگی کو خطرہ خاتون ائی اے ایس کا ادعا:’میری زندگی خطرے میں‘

بھوپال: ریت کی تسکری کرنے والوں سے زندگی کو خطرہ کی دعوؤں کے بعد پولیس نے خاتون ائی اے ایس عہدیدار کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا جو مدھیہ پردیش کے اوماریہ ضلع میں متعین کی گئی ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سونیا مینا جوسال2013بیاچ کی ائی اے ایس افیسر ہیں نے …

Read More »

کیا یہی اچھے دن ہیں؟ ادتیہ ناتھ کی تقریب کے لئے انتظامات کے پیش نظر بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نے افسر کو جوتے سے پیٹا

لکھنو:ہفتہ کے روز پبلک سیکٹر محکمہ کے عہدیدارکو مرادآباد سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ سریش کمار نے مبینہ طور پرجوتے سے پیٹائی کی۔ انڈین ایکسپریس میں شائع خبر کے مطابق جنرل مینجر مصنوعات اعضاء تیار کرنے والے کارپوریشن آف انڈیا اشوکا ایس کا الزام ہے کہ اتوار کے روز …

Read More »

کرناٹک کیڈر کے ائی اے ایس افیسر کی لکھنو میں نعش دستیاب۔ پولیس نے کہاکہ موت مشتبہ حالت میں ہوئی ہے۔

لکھنو۔ ایک انڈین ایڈمنسٹرٹیو سروسیس ( ائی اے ایس) افسرجس کا تعلق کرناٹک کیڈر سے ہے نے نعش چہارشنبہ کے روز ایک گیسٹ ہاوز سے ملی۔متوفی انوراگ تیوری سال2007بیاچ کے افیسر تھے جو کرناٹک کے فوٹ اینڈ سپلائی ڈپارٹمنٹ میں خدمات انجام دے رہے تھے۔ پولیس نے مشتبہ حالات میں …

Read More »

یوکے: ہندوستانیوں کو ایمگریشن افیسر نے حراست میں لیا۔

برطانیہ:پچھلے ہفتہ ایک کپڑوں کی فیکٹری پر دھاوا کرتے ہوئے یوکے ایمگریشن افسروں نے 38ہندوستانیوں کو اپنی حراست میں لیاہے۔ مذکورہ ہندوستانی یا تو مبینہ طور پر غیرقانونی طور پر یہاں رہ رہے تھے یا پھر ان کے ویزا کی معیاد ختم ہونے کے باوجود وہ لیسٹر شہر میں مقیم …

Read More »

کرنال کا ایک ٹیچر اپنے طلبہ کو بے تحاشہ پیٹتے ہوئے کیمرہ میں ہوا قید۔ ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج

کرنال میں ٹیچرکی جانب سے ایک خانگی کوچنگ سنٹر میں بے رحمی کے ساتھ طلبہ کو پیٹنے کا ایک ویڈیووائیرل ہوا ہے ۔تفصیلات کے مطابق طلبہ کو بے رحمی کے ساتھ زدکوب کرنے والے ٹیچر کی پردیب ارورا کی حیثیت سے شناخت کی گئی ہے جو ایپنومیس کوچنگ سنٹر کامالک …

Read More »
TOPPOPULARRECENT