Monday , October 23 2017
Home / Tag Archives: Protest

Tag Archives: Protest

سوشیل میڈیا پر وائیرل وزیراعظم نریندرمودی کے علامتی ارتھی جلوس کا فوٹیج۔ ویڈیو

ان دنوں سوشیل میڈیاپر ایک ویڈیو تیزی کیساتھ وائیر ل ہورہا ہے جس میں وزیراعظم نریندر مودی کا ایک علامتی ارتھی جلوس نکال جارہا ہے۔ اس ارتھی جلوس میں لوگ وزیراعظم کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے ہائے ہائے کررہے ہیں۔ اس ویڈیو کے سچ ہونے کی ہم توثیق نہیں کرتے …

Read More »

ایم ایس آر ٹی سی کی ہڑتال۔ احتجاج میں عملے نے سرمنڈوایا

ممبئی۔مہارشٹرا اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کے عملے کے کچھ لوگوں نے جمعہ کے روز ساتویں پئے کمیشن کی اجرائی کے مطالبہ کرتے ہوئے جاری غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کے دوران احتجاج کے طور پر اپنا سرمنڈوایا۔ احتجاج میں شامل ایک ٹرانسپورٹ ورکر نے کہاکہ’’ میرے گھر والو ں کی حالت مرنے …

Read More »

ٹیچرس کی دھمکی !احتجاج کرنے والے اسٹوڈنٹس کے نشانات کم کردئے جائیں گے! بی ایچ یو طلبہ کا انکشاف

بنارس۔ بنارس ہندو یونیورسٹی کیمپس میں لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کاواقعے کی گونچ اس وقت سنائی دی جب 23ستمبر کو جنسی ہراسانی کے خلاف احتجاج کررہی طلبہ پر پولیس نے لاٹھیاں برسائیں۔ انڈین ایکسپریس نے بی ایچ یو اسٹوڈنٹس کے کچھ تجربات کی یاد دلایا جس میں اس خوف …

Read More »

بی جے پی کے خلاف قومی سطح پر سی پی ائی ۔ ایم احتجاج کریگی

پٹنہ۔جمعہ کے روز سی پی ائی کے لیڈر ستیا رام یچوری نے کہاکہ پارٹی 9اکٹوبر کو ملک گیر سطح پر بی جے پی کے خلاف احتجاجی دھرنا منظم کرتے ہوئے سی پی ائی ایم کی زیرقیادت ریاست کیرالا میں سیاسی تشدد پس پردہ مکتوب کے حقیقی ایجنڈہ کا پردہ فاش …

Read More »

سادی دنیا میں گائے دودھ دیتی ہے اور ہمارے یہاں ہندوستان میں ووٹ دینے کاکام کرتے ہے۔ عمران پرتا ب گڑھی

  جنتر منتر پر بلڈڈونیشن کیمپ منعقد کرنے نیشنل دستک سے بات کرتے ہوئے شاعر عمران پرتاب گڑھی نے کہاکہ ہجوم ہاتھوں ہلاکتوں کے اب تک پچاس واقعات پیش ائے ہیں۔انہوں نے کہاکہ بے قصور لوگوں کی ہلاکتوں کے یہ واقعات ہیں۔ ہجوم کے ہاتھوں ہونے والی ہلاکتوں اورتشدد کے …

Read More »

موچھ کے ساتھ سلیفی دلتوں کے احتجاج کا حصہ

گاندھی نگر۔راجپوت طبقے سے تعلق رکھنے والے گروپ کے ہاتھوں موچھ رکھنے کی وجہہ سے ایک دلت کے ساتھ مارپیٹ کے بعد‘ گجرات کے ایک شخص نے سوشیل میڈیا پرایک مہم کی شروعات کی ہے جس میں اس نے موچھ پہن کر تصوئیر شیئرکی۔ پچھلے ماہ دو دلتوں کو مختلف …

Read More »

دہلی کے پریس کلب میں گوری لنکیش اور دیگر صحافیوں کے بے رحمانہ قتل کے خلاف انسانی زنجیر۔ ویڈیو

نئی دہلی۔ حالیہ دنوں میں بنگلور و کے اندر مشہورصحافی اور پندرہ روز اخبار کی ایڈیٹر گوری لنکیش کے بے رحمانہ قتل کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں صحافی برداری اور سماجی جہدکاروں نے بڑ ے پیمانے پر احتجاج درج کرایا۔ گاندھی جینتی کے موقع پر 2اکٹوبر کے روز …

Read More »

بابا رام دیو کو جودھ پور ائیر پورٹ پر برہمی احتجاجیوں کا سامنا‘ واپس جانے پر مجبور

نئی دہلی۔یوگا گرو اور پتانجلی کے بانی بابا رام دیو کو جودھ پور ائیرپورٹ پر احتجاج کا سامنا کر پڑا۔ وہ یہا ں راجستھان کے الوار میں پتانجلی ولیج انڈسٹری کے افتتاح کے لئے پہنچے تھے‘ انہیں ائیر پورٹ پر شدید احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔ اس واقعہ کا ویڈیو …

Read More »

گجرات میں بی جے پی کو پاٹیدار کے احتجا ج کاسامنا‘ ڈپٹی چیف منسٹر کے اجلاس کوروک دیا

گاندھی نگر ۔اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ریاست میں بی جے پی سے ناراض چل رہے پاٹیدار کمیونٹی کو منانے کی غرض سے بھارتیہ جنتا پارٹی نے گجرات کے طاقتور پاٹیداروں کو مدعو کیاتھا۔ #WATCH: Members of Patidar community create ruckus at Gujarat deputy Chief Minister Nitin Patel's press conference …

Read More »

بنارس ہندو یونیورسٹی طلبہ کو دہلی میں کینڈل لائٹ احتجاج

منگل کے روز لوگوں نے بی ایچ یو طلبہ پولیس پر لاٹھی چارج کے واقعہ کی مذمت کی۔ نئی دہلی۔بنار س ہندو یونیورسٹی بی ایچ او کے طلبہ نے منگل کے روز نئی دہلی میں احتجاجی دھرنا منظم کیا اور اس کو نام دیاسالوں سے ہماری آواز کونذر انداز کرنے …

Read More »

بنار س یونیورسٹی میں چھیڑ چھاڑ کا واقعہ‘ برہم طلبہ کے خلاف پولیس نے کیا لاٹھی چارج کا استعمال

واراناسی( اترپردیش)۔ یونیورسٹی کی ایک طالب علم کے ساتھ مبینہ چھیڑ چھاڑ کے واقعہ کے خلاف پچھلے تین روز سے احتجاج کررہے بنارس ہندو یونیورسٹی کو قابو میں کرنے کے لئے پولیس نے لاٹھی چارج کیا۔ خبر تو اس بات کی بھی ہے کہ احتجاج کرنے والے طلبہ نے یونیورسٹی …

Read More »

روہنگی بحران۔دہلی میں اظہار یگانگت کے لئے احتجاجی مظاہرہ۔ ویڈیو

روہنگیوں کے قاتل عام ا ور نسل کشی‘ عورتوں کے ساتھ عصمت ریزی ‘ او رمعصوم بچوں کے ساتھ بربریت آمیز سلوک کے خلاف تین روز قبل ملک کی درالحکومت نئی دہلی میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیاگیا ۔ سیول سوسائٹی کے اس احتجاج میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے …

Read More »

پلگھار کے کسانوں نے بلٹ ٹرین پراجکٹ کے خلاف کیااحتجاج

پلگھار۔جب وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے جاپان کے ہم منصب شینزو ابے آج یہاں احمد آباد ۔ ممبئی بلٹ ٹرین پراجکٹ کا سنگ بنیاد رکھ رہے تھے ‘ اسی وقت ضلع پلگھار میں بوائسار کے کسانوں کے ایک گروپ مذکورہ پراجکٹ کے پیش نظر اپنی زمین چھن جانے …

Read More »

سروں کا سمندر۔ میں گوری ہوں ‘ احتجاج میں ہزاروں کی شرکت

بنگلورو۔منگل کے روز شہر میں منعقدہ ریالی میں دس ہزار سے زائد لوگوں نے شرکت کی‘اور ہر ایک کی زبان پر یہی تھا کہ’’میں گوری ‘ ہم تمام گوری ہیں‘‘اور اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ’’ فسطائی طاقتوں کے ہاتھ میں مل چلاگیا ہے‘‘۔ ممتاز صحافیوں‘ ترقی پسند ناقادین‘ …

Read More »

تلنگانہ۔ مسلمانوں نے متحدہ طور پر روہنگیوں کو میانمار واپس نہ بھیجنے کا مرکز سے کیامطالبہ ۔

حیدرآباد۔ ہفتہ کے روز مدینہ ایجوکیشن سنٹر میں جماعت العلماء کے زیر اہتمام منعقدہ ایک اجلاس میں میانمار میں روہنگیوں کی نسل کشی کی سختی کے ساتھ مذمت کرتے ہوئے مرکز سے مطالبہ کیاگیا کہ وہ ہندوستان میں مقیم روہنگی مسلمانوں کو ان کے وطن واپس بھیجنے کے منصوبے سے …

Read More »

’روہنگی مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف‘ روس میں ہزاروں افراد کی ریالی

ماسکو:روس سے سب سے قداور مسلم قائد کی طور پر پہچانے جانے والے چیچن لیڈر رمضان کاڈیاروکی قیادت میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے صدر مقام گروزنی کی سڑکوں پر نکل کر میانمار میں’’ مسلمانوں کے قتل عام‘‘پر شدید احتجاج کیا۔ میانمارکی ریاست راکھین میں پچھلے کچھ دنو ں …

Read More »

بی ایس ایف کے برطرف جوان تیج بہادر کا جنتر منتر پرد ھرنا۔ ویڈیو

نئی دہلی:فوجیوں کو فراہم کئے جانے والے کھانے کے خراب معیار کو سوشیل میڈیا کے ذریعہ عام کرنے والے بی ایس ایف کے جوان تیج بہادر یادو کو برطر ف کردیاگیا ہے۔ فوجی عہدیداروں کی مان مانے کا شکار جوان کے یہ اقدام حکومت کو اس قدر ناگوار گذارا کہ …

Read More »

بم دھماکہ کی وجہہ سے دارجلنگ میں 12دوکانیں تباہ

دراجلنگ:پولیس کے مطابق جمعہ کے روز دارجلنگ میں ایک بم دھماکہ کی وجہہ سے بارہ دوکانیں تباہ ہوگئی۔ واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے ‘ تاہم مقامی لوگوں میں خوف اور دہشت کا ماحول دیکھا گیا ہے۔سپریڈنٹ آف پولیس اکھیلیش کمار چترویدی نے ائی اے …

Read More »

آندھرا میں مساجد اور قبرستانوں کے خلاف انہدامی کاروائی پر اویسی کا احتجاج

اے ائی ایم ائی ایم سربراہ اور حیدرآباد ایم پی اسدالدین اویسی نے آج آندھرا پردیش چیف سکریٹری سے ملاقات کرتے ہوئے ضلع کرشنا میں سڑک کی توسیع کی نام پر مساجد ‘ قبرستانوں کے انہدام کے خلاف ایک شکایت درج کی اور انہدام میں ملوث ریونیو عہدیداروں کے خلاف …

Read More »
TOPPOPULARRECENT