Sunday , October 22 2017
Home / Tag Archives: Rape

Tag Archives: Rape

جاٹ احتجاج2016:ہائی کورٹ کے امیکس کی رپورٹ‘ مورتھل تشدد کے دوران عصمت ریزی کے 9واقعات

نئی دہلی۔ سینئر ایڈوکیٹ انوپم گپتا نے جمعرات کے روز پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ سے کہاکہ مورتھل میں پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے2016کے جاٹ احتجاج کے دوران 9عورتوں کی عصمت ریزی کے واقعات پیش ائے ہیں۔ گپتا نے کہاکہ معاملے کی تحقیقات سی بی ائی کی حوالے کی …

Read More »

گروداس پور ضمنی انتخابات کے دوسرے دن بی جے پی امیدوار پر جنسی ہراسانی کا الزام

پٹھان کورٹ۔بھارتیہ جنتاپارٹی کو دھکہ کے طور پر پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پارٹی کے امیدوار سورن سالاریہ پر ایک 32سالہ عورت کے جنسی استحصال کا الزام لگا ہے۔ کمپنی میں ممبئی کی رہنے والی خاتون کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں لی گئی تصوئیریں سوشیل میڈیا پر وائیرل ہوئی …

Read More »

مظفر نگر ۔ عورت کو چلتی گاڑی سے کھینچ کر بندوق کے نوک پر اجتماعی عصمت ریزی کا واقعہ

مظفر نگر۔ایک او ردل دہلادینے واقعہ میں 30سال کی ایک عورت کے ساتھ جمعہ کے روز بندوق کی نوک پر اس کے شوہر اور بچے کے سامنے مبینہ طور سے اجتماعی عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیاہے۔ خبروں کے مطابق جمعہ کے روز صبح10:30بجے کے قریب میںیہ واقعہ پیش آیا …

Read More »

سابق اکالی منسٹر کو پولیس نے بیٹی کی دوست کی عصمت لوٹنے کے الزام میں کیاگرفتار

چندی گڑ۔شرومنی اکالی دل ( ایس اے ڈی) لیٹر سوچا سنگھ لنگاح کو اٹھ سالوں تک ایک خاتون کانسٹبل کے جنسی استحصال کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ہندوستان ٹائمز میں شائع خبر کے مطابق مذکورہ 39سالہ عورت نے لنگاح پر الزام عائد کیا ہے کہ سال2007سے لیکر2012تک اگریکلچر …

Read More »

اترپردیش میں عورت کی عزت لوٹنے کے الزام میں خودساختہ سادھو کی گرفتاری

سیتا پور۔جمعرات کے روز پولیس نے بتایا کہ اترپردیش کے ستیا پور ضلع میں مصریک علاقے سے ایک خودساختہ سادھو کو گرفتار کیاگیا ہے جس پر مبینہ طور سے ایک دلت عورت کی عصمت سے کھلواڑ کا الزام ہے۔ پولیس نے بتایا کہ بابا سیارام داس جس کا مصریک میں …

Read More »

عصمت ریزی کے کیس میں پروڈیوسر کریم مورنی نے حیدرآباد پولیس کے آگے خود سپردگی اختیار کی

حیدرآباد۔ایکٹنگ کی دنیا میں قسمت آزمانی کی کوشش کرنے والی اداکارہ کے ساتھ عصمت ریزی کے واقعہ میں ملوث فلم میکر کریم مورنی کی حیدرآباد ہائی کورٹ کی جانب سے دی گئی قبل ازگرفتار ی ضمانت کو سپریم کورٹ سے مسترد کردئے جانے کے بعد ایک روز قبل رات کو …

Read More »

راجستھان ۔ فلہاری بابا کے خلاف عصمت ریزی کا مقدمہ درج

جئے پور۔ہر جگہ بابا کی آوازیں لگ رہی ہیں! کوشلیندر پراپن چاریہ فلہاری مہاراج جس کی عمر70سال ہے الوار کے ایک خانگی اسپتال میں ’’ ہائی بلڈ پریشر ‘ ‘ کی وجہہ سے دواخانہ میں شریک ہیں۔فلہاری بابا پر آشرم کے اندر ایک 21سالہ لڑکی کے ساتھ عصمت ریزی کرنے …

Read More »

اسکول ڈائرکٹر اور ٹیچر نے بارہویں جماعت کی طالب علم کی عصمت لوٹی۔جبری اسقاط حمل کے بعد لڑکی زندگی او رموت کے جنگ لڑرہی ہے

جئے پور۔ راجستھان کے شہر سیکار میں زائد کلاسس کے نام پر پچھلے تین چار ماہ سے ایک اسکول کا ڈائرکٹر اور ٹیچر بارہویں جماعت کے طلبہ کے ساتھ عصمت ریزی کررہے ہیں۔ پولیس نے کہاہے کہ جبری طور پر لڑکی حمل ساقط کرایاگیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے میں شائع خبر …

Read More »

ممبئی۔ بی جے پی کارپوریٹر کے خلاف عورت کی عزت لوٹنے کا مقدمہ درج 

ممبئی۔کلیان ( ویسٹ)کے بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی ) کارپوریٹردیاگائیکواڈ کے خلاف تھانے سے تعلق رکھنے والی ایک 27سالہ عورت کی عزت لوٹنے کا مقدمہ درج کیاگیا ہے۔ ائی پی سی کی دفعات 376,323,504,506,34کے تحت مقدمہ درج کیاگیا ہے۔ متاثرہ خاتون نے بتایا کہ ’’ بی جے پی کارپوریٹر …

Read More »

اسارام باپو کے عصمت ریزی کیس کی سنوائی میں تاخیر پر سپریم کورٹ کی گجرات حکومت کو پھٹکار

نئی دہلی: خود ساختہ سادھو آسارام باپو پر درج عصمت ریزی مقدمہ میں سست رفتار سنوائی کے ضمن میں سپریم کورٹ نے گجرات حکومت سے سوال کیا۔جسٹس این وی رمن‘ اور امیتاو رائے پر مشتمل بنچ نے حکومت سے پوچھا کا اب تک متاثرین کا بیان کیوں نہیں لیاگیا۔یہاں پر …

Read More »

ڈیرا کی عصمت ریزی کرتوت کو منظر عام پر لانے کے بعد گولی مار کر ہلاک کئے گئے صحافی کے بیٹے کو اب بھی انصاف کا انتظار

سرسا(ہریانہ):پندرہ سال قبل ڈیرا سچا سودا کے اندر دو عوررتوں کے ساتھ عصمت ریزی کے واقعہ کو منظرعام پر لانے والے صحافی رام چندر چھترپتی کے بیٹا اکیلے ہی جدوجہد کرتے ہوئے اپنے والد کے لئے انصاف دلانے کاکام کررہا ہے۔پندرہ سال قبل ہی ڈیرا سچا سودا کے سربراہ رام …

Read More »

ڈیرا سربراہ کوسزاء کے بعد پنجاب اور ہریانہ میں بھی تشدد

چندی گڑ:جمعہ کے روز سی بی ائی کی خصوصی عدالت میں ڈیرا سچاسودا کے سربراہ گرومیت رام رحیم کو عصمت ریزی کے کیس میں سزاء سنائے جانے کے بعدہریانہ اورپنجاب کے مختلف شہروں میں تشدد کے کئے واقعات پیش ائے۔ڈیرہ کے حامیوں نے ٹی وی چیانلس کی گڑیوں کو نقصان …

Read More »

یوم آزاد ی کے موقع پر معصوم کے ساتھ عصمت ریزی‘ اداکارہ دیوینکا نے کہاکہ ’لڑکی ہونے پر ڈر کا ماحول بن گیا ہے‘۔

ممبئی:یوم آزادی کی شام ایک معصوم کی اجتماعی عصمت ریزی کے واقعہ کا علم ہونے کے بعد ٹی وی اداکارہ دیوینکا ترپاٹھی کو اب لڑکی کے پیدا ہونے پر ڈر ہونے لگا ہے۔ چندی گڑ میں یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کے بعد اسکول سے گھر واپس لوٹنے والی …

Read More »

باپ کی درندگی کی بیٹی ہوئی شکار‘ پولیس کو خاطی کی تلاش

حیدرآباد۔اپنی ہی معصوم بیٹی کا جنسی استحصال کرنے والا 40سالہ باپ جو مفرور بتایا جارہی ہے کو پولیس شدت کے ساتھ تلاش کررہی ہے۔واقعہ اس وقت منظر عام پر آیا جب ماں نے اس کی شکایت کی۔ مشتبہ ماسیلا مدھو سدھن جو بیٹیو ں او رایک بیٹے کا باپ ہے …

Read More »

ویڈیو: مغربی بنگال کی بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے کہاکہ تمہاری عورتیں یہاں پر بناء عزت لوٹائے جی نہیں سکتی۔

نئی دہلی:بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) لیڈر روپا گنگولی نے مغربی بنگال میں جاری تشدد پر تبصرہ کرتے ہوئے جمعہ کے روز چیف منسٹر ممتا بنرجی اور کانگریس پر فدا لوگوں سے کہاکہ وہ اپنی بیٹیوں ‘ بیویوں کو پندرہ روز کے لئے بنگال بھیج دیں اور بناء …

Read More »

ڈرائیور کے بشمول تین لوگوں نے بس میں ایک نابالغ کی عزت لوٹی

سلم:پولیس کے بموجب دوڈرائیوروں اور ایک کنڈاکٹر نے مل کر پیر کے رات کو سلم میں ایک 15سالہ لڑکی کی مبینہ طور پر عزت لوٹی۔مذکورہ تین لوگوں نے ایک گاؤں کے قریب بس کو روک کر لڑکی کی عزت لوٹی۔ ایچ ٹی کی خبر ہے کہ جب گاؤں والوں نے …

Read More »

یوگی کے دورے سے قبل عصمت ریزی کاشکار 7سالہ متاثرہ کو اسپتال سے جبراً ڈسچارج کیاگیا

آلہ آباد: اتوار کے روز چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ کے دورے سے ایک روز قبل سرکاری اسپتال سے مبینہ طور پر ایک سات سالہ کی معصوم بچی کو ڈسچارج کردیا گیا جو عصمت ریزی کا شکار تھی۔ مذکورہ متاثرہ بچی کی ماں نے ویمن اسپتال کے ڈاکٹرس کو مورد …

Read More »

بجنور ٹرین عصمت ریزی واقعہ: خاتون شہریوں کی جانب سے مودی جی کو ایک مکتوب

معزز وزیر اعظم مودی جی سب سے پہلے پچھلے تین ماہ میں جی ڈی پی میں7فیصد میں 6.1فیصد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اترپردیش میں برسراقتدار جماعت کے ترقیاتی کاموں کا آئینہ ہمیں پیش کرنے کی اجازت دیجئے۔جاریہ سال جنوری میں286‘ مارچ میں396اپریل میں399 قتل کے واقعات۔ عصمت ریزی …

Read More »

جیوار ہائی وے قتل: متاثرہ کی ماں کے قلب پر حملہ

بلند شہر:جیوار ہائی پر قتل کئے گئے 40سال کے شکیل کی ماں کے قلب پر حملے کے بعد انہیں جمعرات کے روز دواخانے میں داخل کیاگیا ہے۔ ایچ ٹی کی خبر ہے کہ انہیں بلند شہر کے کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر ایس کے گوئل کے پاس سینے میں درد اور سانس لینے …

Read More »

بیکانیر عصمت ریزی واقعہ جھوٹا: والد کے الزامات من گھڑت: راجستھان منسٹر

جئے پور: بیکانیر کا رونگٹے کھڑا کردینا والا عصمت ریزی کا واقعہ اب ایک نیا موڑ لے رہا ہے کیونکہ متاثرہ لڑکی کے والد بیٹی کے ساتھ عصمت ریزی کرنے والے ٹیچر س پر من گھڑت الزامات عائد کئے ہیں تاکہ اسکول سے اپنا بدلہ لیاجاسکے۔ یہاں پر اے این …

Read More »
TOPPOPULARRECENT