Sunday , October 22 2017
Home / Tag Archives: Released

Tag Archives: Released

گوری لنکیش کا قتل۔ ایس ائی ٹی نے مشتبہ قاتلوں کی اسکیج جاری کیا

بنگلورو۔ جہدکار صحافی گوری لنکیش کے قتل کی تحقیقات کررہے ایس ائی ٹی عہدیداروں نے ہفتہ کے روز تین مشتبہ قاتلوں کے اسکیچ جاری کرتے ہوئے مدد کی اپیل کی ہے۔ انڈین ایکسپرس کی خبر کے مطابق ایس ائی ٹی ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ ’’تین لوگ دوعلیحدہ بائیکس …

Read More »

ائی ایس نے بغدادی کا جوش بھرا پیغام جاری کیا۔

قاہرہ: دعوت اسلامی( ائی ایس) نے جمعرات کے روز بتایاجارہا ہے کہ ابو بکر البغدادی کا ریکارڈ پیغام ارسال کیا جس کے متعلق افواہ کہ کئی ماہ قبل اس کوماردیا گیاہے۔تقریبا47منٹ طویل پیغام میں بغدادی نے عراق اور سیریا میں شکست کا حوالہ دیا اور عراق کی مضبوط گڑ موصل …

Read More »

اکھل بھارتیہ اکھاڈا پریشد نے جاری کی 14فرضی باباؤں کی جاری کی فہرست۔آسیما آنند‘ رادھے ماں او ر نرمل بابا کا نام بھی اسمیں شامل۔ویڈیو

لکھنو۔ایک روز قبل اکھل بھارتیہ اکھاڈا پریشدنے 14فرضی باباؤں کی ایک فہرست جاری کی ۔ آلہ آبادمیں پریشد کے ایک اہم اجلاس میں مذکورہ فہرست جاری کی گئی ۔ فہرست میںآشارام باپوعرف آشومل شرمانی‘سکھویندر عرف رادھے ماں‘سچا نند گری عرف سچن دتا‘ گرومیت رام رہیم‘ اوم بابا عرف وویکا نند …

Read More »

دیوبند سے گرفتار تینوں طلبہ کو یوپی اے ٹی ایس نے رہا کردیا

ای ٹی ایس پوچھ تاچھ میں دہشت گردوں سے روابط کا نہیں ہوا خلاصہ سہارنپور: ضلع مظفر نگر کے کوٹا ساری گاؤں سے گرفتار بنگلہ دیشی کے خلاصہ کے بعد اے ٹی ایس کی ٹیم نے سہارنپور کے دیوبند سے جن تین طالبہ کو گترفتار کیاتھا انہیں پوچھ تاچھ کے …

Read More »

مہارشٹرا حکومت کا ممبئی ہائی کورٹ کوجواب۔ہم نے اگرقانون کی خلاف ورزی کی ہے تو دت کو واپس جیل بھیجے میں ہمیں کوئی اعتراض نہیں

ممبئی:مہارشٹرا حکومت نے جمعرات کے روز ممبئی ہائی کورٹ سے کہاکہ 1993ممبئی بم دھماکوں کے مقدمہ میں سزاء کے دوران دی گئی پیرول کے متعلق اگر ہم نے قانون کی کوئی خلاف ورزی کی تو سنجے دت کو واپس جیل بھیج دیاجائے۔عدالت نے سنجے دت کے بہتر برتاؤ کے متعلق …

Read More »

آگرہ ریلوے اسٹیشن پر ہجوم کی بربریت کا شکار ہونے سے بچنے کے لئے مسلم شخص نے پہنا برقع

آگرہ:دہشت ناک ہجوم کے ہاتھوں پیش آرہی ہلاکتوں سے مسلم اقلیت میں ڈر اور خوف کا ماحول بڑھتا جارہا ہے ‘ کیونکہ ان واقعات میں سینئر پولیس افسروں کو بھی نہیں چھوڑا ہے۔ اتوار کی دوپہر کو ایک 42سال کابرقعہ پہنا ہوا شخص پکڑا گیا۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے …

Read More »

ویڈیو: چرلہ پلی جیل سے رہاہونے کے فوری بعد محمد پہلوان نے کہاکہ ’’ہم2019کے الیکشن میں بتائیں گے‘‘

حیدرآباد: ساتھویں ایڈیشنل میٹروپولٹین سیشن جج نے جمعرات کے روز دس افراد بشمول محمد پہلوان کو اکبر الدین اویسی کیس میں بری کردیا‘ چیرلہ پلی جیل سے رہائی کے فوری بعد میڈیاسے بات کرتے ہوئے محمد پہلوا ن نے کہاکہ نہ تو ہم کسی سے ڈرتے ہیں اور جھکتے ہیں۔ …

Read More »

سعودی ولیعہد نے یمن کو66ملین ڈالرس کی امدادوبائی دہرایہ کی روک تھام کے لئے جاری کی

ریاض: سعودی عریبہ کے ولیعہد محمد بن سلمان نے یمن میں پھیل رہے دہرایہ کی روک تھام کے لئے 66.7امریکی ڈالر کی امداد جاری کی ہے۔کلچرل اور انفارمیشن منسٹری برائے سعودی عربیہ کے بیان کے مطابق یہ مدد اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈاور ورلڈ ہلت آرگنائزیشن کو دی جائے …

Read More »

معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کی چھ سال بعد رہائی

تریپولی:لیبا کے مرحوم کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کی شہر زینتان سے سے گرفتاری کے چھ سال بعد آج رہا عمل میں ائی۔ ای ایف ای نیوز کی خبر کے مطابق ملیشیا گروپ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ہفتہ کے روز ابو بکر الصدیق …

Read More »

سال2008کیس: ممبئی ہائی کورٹ نے سادھوی پرگیہ کی ضمانت منظور کی

ممبئی: ملیگاؤں 2008بم دھماکے مقدمہ میں ممبئی کی عدالت نے سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی ضمانت منظوری کرلی اور ساتھ میں لفٹنٹ کرنل پرسادپروہت کو کسی قسم کی راحت دینے سے انکارکردیا۔ممبئی عدالت کی رانجت مورے اور شالینی پھنسالکر جوشی پر مشتمل ڈویثرن بنچ نے کہاکہ ’’ سادھوی پرگیہ سنگھ …

Read More »

’گائیو ں کی اسمگلنگ‘ کا مبینہ طور پر الزام لگاتے ہوئے ایک خاندان پر حملہ کرنے والے 11افراد کی گرفتاری۔

مقامی لوگوں نے رہائی کا کیا مطالبہ جموں:رسائی میں ایک احتجاجی ریالی منعقد کرتے ہوئے ان گیارہ لوگوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا جنھوں نے گائیوں کے اسمگلنگ کا مبینہ طور پر ایک خاندان کو مورد الزام ٹھراتے ہوئے ان پر حملہ کیاتھا۔ احتجاجیوں نے پولیس اسٹیشن کے باہر …

Read More »

واچ: انڈیا ٹوڈے کے اینکر نے یوگی کی تنظیم کے سربراہ کو راست نشریات کے دوران نکال باہر کیا

نئی دہلی: ہندویوا واہانی کے سربراہ نریندر سنگھ تومر کو ایک مباحثہ میں حصہ لینے کے لئے انڈیا ٹوڈے پر مدعو کیاگیا تھا‘ دوران بحث وہ اس قدر غصہ میںآئے کہ خود پر کنٹرول کھودیا جس کی وجہہ سے مجبور ہوکر راہول کنول نے انہیں شوسے باہر کا راستہ دیکھا …

Read More »

مہارشٹرا حکومت: پاکستان میں دنگل کی عدم ریلیز پر عامر خان کو مبارکباد کی قرارداد منظور

ممبئی:مہارشٹرا حکومت نے جمعہ کے روزایک قرارداد منظور کرتے ہوئے بالی ووڈ ادکارعامر خان کو پاکستان میں قومی ترانہ کے بغیر فلم دنگل کی ریلیز کومسترد کرنے پر مبارکباد پیش کی ۔ Maharashtra Government passes resolution congratulating Aamir Khan for not releasing #Dangal in Pakistan without National anthem pic.twitter.com/cQarhdkbmS — …

Read More »

سمرتی ایرانی کی کار کا تعاقب: دہلی یونیورسٹی کے چار طالب علم گرفتار او رضمانت پر رہائی

نئی دہلی:مرکزی وزیر سمرتی ایران کی کار کا دہلی کے لوتیانس میں تعاقب کررہے دہلی یونیورسٹی کے چار طالب علموں کو پولیس نے حراست میں لیا۔مذکورہ چارنوجوانوں جن کی عمر18-21سال کے درمیان ہے دراصل دہلی یونیورسٹی کے موتی لال نہرو کالج کے طالب علم تھے۔ سینئر پولیس افیسر نے کہاکہ …

Read More »

ہندوستان نے39پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا

نئی دہلی:ہندوستا ن نے آج 39پاکستانی قیدیدوں کو ان کی قومیت کی توثیق کے بعد رہا کردیاجن میں 21سیول اور 18ماہی گیرافراد شامل ہیں۔ وزرات امور خارجہ نے ان کی رہائی کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ انہیں براہ اٹاری ‘واگھا تلاشی چوکی سے پاکستان بھیجا گیا۔ بیان میں کہاگیا کہ …

Read More »

بنگلور چرچ بم دھماکہ معاملہ‘ مسلم نوجوان کی ضمانت منظور

ممبئی:دہشت گردی کے الزام کے تحت گذشتہ 16سالوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے عمرقید کی سزاء کاٹ رہے بنگلور کے مسلم شخص کو سپریم کورٹ نے مشروط ضمانت پر رہاکرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ اس بات کی اطلاع ملزم کو قانونی امداد فراہم کرنے والی جمعیت العلماء مہارشٹرا( …

Read More »

ہندوستانی فلموں کی نمائش پرراکیش روشن نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ کہا ہندوستان بھی جواب دے

ممبئی:بالی ووڈ فلم پروڈیسرراکیش روشن نے ہندوستان فلموں پر عائد امتناع ہٹانے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ۔ امتناع ہٹائے جانے کے بعد ’’قابلِ‘‘ پہلی فلم ہے جو پاکستان میں ریلیز کی گئی ہے۔ راکیش روشن نے کہاکہ جب پاکستان نے ہندوستانی فلموں کی نمائش کو منظوری دیدی ہے …

Read More »

گجرات ہائی کورٹ کے سزاء یافتہ‘ سپریم کورٹ نے چا ر مسلم افراد کو تیرہ سال بعد باعزت بری کردیا۔

احمد آباد:دوافراد جنھیں سال2002کے ٹفن بم دھماکہ میں سزاء سنائی گئی ‘ جس میں ریاستی حکومت ان پر انسداد دہشت گردی ایکٹ( پی او ٹی اے) کے تحت مقدمہ درج کیاتھا ‘ تیرہ سال کی سزاء کاٹنے کے بعد سپریم کورٹ نے انہیں جمعرات کے روز رہاکردیا۔ عدالت نے حبیب …

Read More »

علیحدگی پسند مسرت عالم کی جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری

جموں: علیحدگی پسند لیڈر مسرت اسلام کو جموں اور کشمیر ہائی کورٹ کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے جمعرات کے روزرہائی کے بعد پولیس نے دوبارہ گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ عالم ہ صوبے جموں کے کتھوا ضلع جیل سے رہا ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیاگیا ہے ۔ …

Read More »

صرف پانچ کروڑ روپئے حب الوطبی کی قیمت ہے: ٹوئٹر یٹ کی راج ٹھاکرے پر تنقید

کرن جوہر کی اگلی فلم ائے دل ہے مشکل کی ریلیز پر تجسس اس وقت ختم ہوا جب ایم این ای سربراہ راج ٹھاکرکی چیف منسٹر دویندر فنڈناویس‘ فلم ڈائرکٹر کرن جوہر سے ملاقات کے دوبعد 2اکٹوبر کوریلیز ہونے والی فلم پروڈیوسرس کومشورہ دیاکہ وہ پاکستانی فلم اداکاروں کے ساتھ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT