دہلی کے بعد حیدرآباد اگلا نشانہ۔ خبرسوشیل میڈیا پر وائرل: شہریو ں میں خوف کا ماحول۔ کمشنر پولیس کا کرارہ جواب
حیدرآباد: مشرقی دہلی میں ہوئے حالیہ فسادات و تشدد نے ساری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پچاس سے زائد افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے تھے جبکہ ہزاروں