Sunday , October 22 2017
Home / Tag Archives: Treatment

Tag Archives: Treatment

ویڈیو-رام دیو۔ یہ قرآن میں موجود ہے گائے کا پیشاب دوا کے لئے استعمال کیاجاسکتا ہے۔

نئی دہلی۔یوگا گرو او رپتانجلی کے بانی رام دیو نے کہاکہ گائے کا پیشاب مسلمانوں کے لئے کسی علاج کے طور پر قابل قبو ل ہے۔ رام دیو نے کہاکہ’’ یہ قرآن میں لکھا ہوا ہے کہ گائے کا پیشاب دوا کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں۔ کچھ لوگ پتانجلی …

Read More »

جھارکھنڈ۔سی ٹی اسکین کے لئے باپ کے پاس پچاس روپئے کی کمی کے سبب معصوم کی موت

رانچی:جھارکھنڈ پولیس کے مطابق باپ کے پاس پچاس روپئے کم ہونے کی وجہہ سے اسپتال میں ایک سال کے بچے کی موت کاواقعہ پیش آیا۔ مذکورہ لڑکے شیام کواتوارکے روز جھارکھنڈ کے راجندرا انسٹیٹوٹ آف میڈیکل سائنس( آر ائی ایم ایس)میں اونچائی سے گرنے کے بعدسرپر لگی چوٹ کا علاج …

Read More »

دلیپ کمار کی صحت میں سدھار ‘ حالت مستحکم

ممبئی: افسانوی اداکاردلیپ کمارجن کا گردے سے متعلق امراض کا علاج کیا جارہے کی صحت میں سدھار کے متعلق لیلاوتی اسپتال کے ایک سینئر ڈاکٹر نے اطلاع دی۔ اجئے کمار پانڈے نائب صدر لیلاوتی اسپتال نے ائی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ’’ ان کی حالت میں …

Read More »

گھر کی چھت سے بیوی کو شوہر نے دھکیل دیا۔ ویڈیو

حیدرآباد۔فلک نماء علاقے میں پیش ائے افسوسناک واقعہ میں ایک عورت کو اس کے شوہر نے گھر کی چھت سے دھکیل دیا۔تفصیلات بتاتے ہوئے متاثر خاتون نے کہاکہ اس کی شادی سال 2011میں ہوئی تھی جس کے دوسرے دن سے ہی اس کے سسرالی رشتہ داروں نے اذیت دینے شروع …

Read More »

دنیا کی سب سے وزن خاتون سے سلمان خان کی ملاقات متوقع

سلمان خان کو ایک اور نئی مداح مصرکی ساکن ایمان احمد عبدالاتی ‘دنیا کی سب وزن 500کے جی کی خاتون کی شکل میں ملی جو تمام خان بالخصوص سلمان خان کی بہت بڑی مداح ہے۔ انڈیا ٹوڈے کی خبر کے مطابق فبروری 11کو ایمان ممبئی پہنچی اور اس کے علاج …

Read More »

فرزند کی آنکھ کا علاج کرانے کے لئے ایل وی پرساد آنکھوں کا علاج کے مرکز سے رجوع

حیدرآباد: پرینکا گاندھی اور رابرٹ ووڈرااپنے لڑکے ریحان کی آنکھ کا علاج کروانے کی غرض سے حیدرآباد پہنچے ہیں۔ ال انڈیا انسٹیٹویٹ آف میڈیکل سائنسس کی تجویز پر دونوں ایل وی پرساد ائی انسٹیٹویٹ جوبلی ہلز سے رجوع ہوئے ہیں تاکہ ریحان کی آنکھ کا علاج کیا جاسکے۔ بتایاجارہا ہے …

Read More »

سلمان خا ن بیماری کے سبب شادی نہیں کررہے ہیں۔ سوامی اوم کا نیا دعویٰ

ممبئی:سوامی اوم نے ایک اور چونکا دینے والے تبصرہ بالی ووڈ سوپراسٹار اور بگ باس کے میزبان سلمان خان کے متعلق کیا۔ایک ویڈیو میں سوامی اوم سلمان خان کے خلاف سنگین الزامات لگاتے دیکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے کھلے عام یہ دعویٰ کیاکہ سلمان خان کسی جنسی بیماری کے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT