ملک میں ۱۶؍ کروڑ لوگ شراب پیتے ہیں ۔ سروے
نئی دہلی : ملک میں تقریبا ۱۶؍ کروڑ لوگ یعنی ۱۴؍ فیصد آبادی شراب پیتی ہیں ۔ او ران میں سے پانچ کروڑ لوگ شراب کے عادی ہوچکے ہیں ۔