Tuesday , September 19 2017
Home / شہر کی خبریں / TSTET-2016 مفت کوچنگ برائے اقلیتی طبقات

TSTET-2016 مفت کوچنگ برائے اقلیتی طبقات

حیدرآباد ۔ 22 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : پروفیسر ایس اے شکور ڈائرکٹر سنٹر فار ایجوکیشنل ڈیولپمنٹ آف ماینارٹیز (CEDM) عثمانیہ یونیورسٹی محکمہ اقلیتی بہبود ، حکومت تلنگانہ کے بموجب TSTET ( اردو میڈیم ) میں شرکت کرنے والے اقلیتی طبقات کے اردو میڈیم امیدواروں کے لیے درج ذیل مقامات پر 5 اپریل تا 28 اپریل مفت کوچنگ کا انتظام کیا گیا ہے ۔ (1) مرکز تعلیمی ترقی برائے اقلیتی طبقات (CEDM) ، نظام کالج حیدرآباد ، (2) گورنمنٹ ڈائٹ ، مٹوگڈہ محبوب نگر ، (3) گورنمنٹ ہائی اسکول ظہیر آباد ۔۔

TOPPOPULARRECENT