شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
چیف منسٹر ریونت ریڈی انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب
بی آر ایس پارٹی الیکشن کمیشن سے رجوع ہوگی، باجی ریڈی گوردھن کا صحافیوں سے خطاب نظام آباد ۔ 23 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی کی جانب…
ملک اور میدک میں کانگریس کی کامیابی یقینی: نیلم مدھو
سنگاریڈی۔ 23 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نیلم مدھو کانگریس امیدوار حلقہ پارلیمنٹ میدک نے اپنی شاندار کامیابی کے ایقان کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ ملک میں عوام تبدیلی چاہتے…
گرمی کی شدت میں مزید اضافہ کا امکان
درجہ حرارت 45ڈگری سلسیس ہوسکتا ہےحیدرآباد۔23اپریل(سیاست نیوز) تلنگانہ میں گرمی کی شدت میں ہونے والے اضافہ پر کوئی قابو نہیں ہے بلکہ گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ریکارڈ کیا…
بلدی عملہ کا مشن بھگیرتا کے عہدیداران کے ساتھ اجلاس
بھینسہ۔ 23 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ میں آبی سربراہی میں دشواری کے پیش نظر گذشتہ روز بھینسہ بلدیہ نائب صدرنشین محمد جابر احمد نے بلدیہ کمشنر وینکٹشور راؤ ،…
انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے سیاسی پارٹیوں کا تعاون ضروری: ضلع کلکٹر
کاغذنگر۔ 23 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کے بی اصف اباد ڈسٹرکٹ کلکٹر و ائی اے ایس سنتوش نے کلکٹریٹ کانفرنس حال میں اپنے ہمراہ ڈسٹرکٹ ایڈیشنل کلکٹر داسری وینو،…
دودھ کولنگ یونٹ کیلئے انتظامات کی ہدایت: کویا سری ہرشا
نارائن پیٹ۔ 23 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن پیٹ ضلع کلکٹر کویا سری ہرشا نے جلد ہی نارائن پیٹ ضلع مرکز میں بلک دودھ کولنگ یونٹ شروع کرنے کے لئے…
مسلمانوں سے متعلق مودی کا بیان انتہائی گھناؤنا
2024 مودی کی گھر واپسی کا سال ۔ مشتاق ملک کا بیانحیدرآباد۔23اپریل(سیاست نیوز) صدر تحریک مسلم شبان محمد مشتاق ملک نے راجستھان میںوزیراعظم نریندرمودی کے مسلمانوں سے متعلق بیان پر…
سیول سرویسیس کوچنگ کیلئے 516 اقلیتی امیدواروں کی درخواستیں
28 اپریل کو اسکریننگ ٹسٹ، ماہر فیکلٹیز کے ذریعہ 100 امیدواروں کو کوچنگحیدرآباد۔/23 اپریل، ( سیاست نیوز) محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے اقلیتی امیدواروں کو سیول سرویسیس امتحانات کی…
ملک میں تبدیلی کی ہوا ‘ حکومت کے مداح نیوز اینکرس کا لب و لہجہ بھی تبدیل
مودی کی نفرت انگیز تقریر کی مذمت ۔ مودی کے بعد آدتیہ ناتھ نے بھی بکواس شروع کردیحیدرآباد۔23اپریل(سیاست نیوز) ہندستان میں انڈیا اتحاد کو سبقت ملنے لگی ہے اسی لئے…
راہول گاندھی پر ای راجندر کے ریمارکس کی جگا ریڈی نے کی مذمت
حیدرآباد ۔ 23 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : سابق وزیر اور حلقہ لوک سبھا ملکاجگیری سے بی جے پی کے امیدوار ایٹالہ راجندر کے ریمارکس کی مذمت…