شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
نریندر مودی کی اشتعال انگیزی تلنگانہ تک پہنچ گئی، بی جے پی آئی ٹی سیل سرگرم
( لمحوں نے خطا کی صدیوں نے سزاء پائی )نفرت کے نام پر ووٹ حاصل کرنے کی تیاری، 10 لوک سبھا حلقوں میں ویڈیو وائرل، مسلمان اور سیکولر رائے دہندے…
کانگریس حکومت اقلیتوں کو نظر انداز کر رہی ہے ۔ پدماراؤ گوڑ
بی آر ایس حکومت کی فلاحی اسکیمات کو ختم کرنے کی سازش ، اسمبلی حلقہ جوبلی ہلز میں پد یاتراحیدرآباد /24 اپریل ( سیاست نیوز ) حلقہ لوک سبھا سکندرآباد…
بی جے پی سے بی آر ایس کا اتحاد ہوتا تو کویتا جیل میں کیوں ہوتیں
بی جے پی ہار رہی ہے اس لیے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلائی جارہی ہے : کے ٹی آرحیدرآباد ۔ 24 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : بی…
حج 2024 ، تلنگانہ عازمین حج کے قافلوں کی 9 مئی سے روانگی
حج کیمپ اور ایر پورٹ پر موثر انتظامات، مدینہ منورہ روانگی، حج انتظامات پر محکمہ جات کا جائزہ اجلاسحیدرآباد۔/24 اپریل، ( سیاست نیوز) حج 2024 کیلئے تلنگانہ عازمین حج کی…
فرقہ پرستوں کے عزائم کو ناکام بنانے کے لئے حق رائے دہی کا استعمال ضروری: حیات حسین حبیب
حیدرآباد۔ 24اپریل(راست)بی آر ایس پارٹی کے چھاونی نادی علی بیگ ڈویثرن پریسڈنٹ جناب حیات حسین حبیب نے ایک صحافی بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش…
بی آر ایس لیڈر کے کویتا کی ضمانت پر سماعت مکمل، 6 مئی کو ہوگا فیصلہ
ہم حوالہ کے لین دین وغیرہ کے ذریعے ’اینڈ ٹو اینڈ ‘ منی ٹرائیل کا پتہ لگانے میں کامیابنئی دہلی، 24 اپریل : (ایجنسیز) ۔دہلی آبکاری پالیسی سے متعلق منی…
محبوب نگر میں سیٹ کیلئے خواتین کا بس میں جھگڑاشوہروں کا ایک دوسرے پر حملہ
حیدرآباد 24اپریل (یواین آئی)تلنگانہ اسٹیٹ روڈٹرانسپورٹ کارپوریشن(ٹی ایس آرٹی سی) کی بس میں سیٹ کے لئے دوخواتین میں ہوئے جھگڑے نے اُ س وقت تنازعہ کی شکل اختیار کرلی جب…
کانگریس میں دیگر پارٹیوں سے قائدین کی شمولیت کو منظوری کیلئے کمیٹی
حیدرآباد۔/24 اپریل، ( سیاست نیوز) مختلف پارٹیوں سے کانگریس میں آنے والے قائدین کے بارے میں فیصلہ کرنے ہائی کمان نے تلنگانہ سطح پر کمیٹی تشکیل دی ہے جو اس…
اسپیکر اسمبلی پرساد کمار کے خلاف الیکشن کمیشن سے بی جے پی کی شکایت
حیدرآباد۔/24 اپریل، ( سیاست نیوز) بی جے پی نے چیف الیکٹورل آفیسر وکاس راج سے اسپیکر قانون ساز اسمبلی جی پرساد راؤ کے خلاف شکایت کی ہے۔ شکایت میں کہا…
انٹرمیڈیٹ سال اول اور سال دوم میں ایم ایس کا شاندار مظاہرہ ، طلبہ نے تاریخ رقم کردی
بی پی سی گروپ میں جویریہ نور کو ریاست بھر میں پہلا اور ایم پی سی میں حافظ عفاف احمد کو دوسرا مقامصدر نشین ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی محمد لطیف…