شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
ظلم اور ظالم حکمرانوں سے نجات کے لیے ووٹ اہم ذریعہ
ملک میں تبدیلی ناگزیر، ووٹ دستوری حق اور دینی فریضہ، مسلمان ووٹ کی امانت کو ضائع نہ کریں، نوجوانوں اور خواتین کی رائے دہی پر توجہ ضروریحیدرآباد۔/23 اپریل، ( سیاست…
بی جے پی کو شکست دینے پر بھگوان رام کو کوئی فرق نہیں پڑتا : کے ٹی آر
ملک میں امن اور سلامتی رہے گی ، کانگریس کو سبق سکھانے پر حکومت ہوش میں آئے گیحیدرآباد 23 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : بی آر ایس…
کسانوں کا 39 ہزار کروڑ کا قرض ، یکمشت معافی ممکن نہیں : ہریش راؤ
15 اگست سے قبل معاف نہ کرنے پر چیف منسٹر عہدہ سے مستعفی ہوجانے ریونت ریڈی کو چیلنجحیدرآباد 23 اپریل : ( سیاست نیوز ) : بی آر ایس رکن…
گجرات کے خلاف آج دہلی اور کپتان پنت کا امتحان
نئی دہلی۔ رشبھ پنت کی قائدانہ صلاحیتوں کا امتحان ہوگا جیسا کہ جدوجہد کرنے والی دہلی کیپٹلس چہارشنبہ کو یہاں آئی پی ایل کے اپنے اگلے مقابلے میںگجرات ٹائٹنز کے…
سنجو کی کپتانی قابل تعریف :ایرون
جے پور۔ جیسا کہ راجستھان رائلز (آرآر) آئی پی ایل 2024 پوائنٹس ٹیبل میں سب سے اوپر ہے اس خصوص میں آسٹریلیا کے سابق کرکٹر ایرون فنچ نے اس بات…
بین الاقوامی کرکٹ کا دروازہ بند کرچکا ہوں:نارائین
نئی دہلی۔ ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر سنیل نارائن جو رواں آئی پی ایل 2024 میں ناقابل یقین فام میں ہیں انہوں نے خود کو آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ…
شاہ رخ خان فلم کنگ میں ڈان بنیں گے
ممبئی ۔بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ خان اپنی فلموں سے مداحوں کو بھرپور تفریح فراہم کرتے ہیں۔ اداکار نے سال 2023 میں فلم پٹھان کے ساتھ زبردست واپسی کی…
سیاست کی بلندیوں پر پہونچ چکا ہوں : کے سی آر
میرے قدکو گھٹانا کسی کے بس کی بات نہیں۔ ریونت ریڈی بوکھلاہٹ کا شکارحیدرآباد۔/23 اپریل( سیاست نیوز ) بی آر ایس سربراہ کے سی آر نے کہا کہ وہ سیاست…
حلقہ لوک سبھا سکندرآباد میں ہر ایک ووٹ قیمتی: پدما راؤ گوڑ
معمولی سی بھی غفلت و لاپرواہی فرقہ پرستوں کو فائدہ دے گیحیدرآباد۔ 23 اپریل (سیاست نیوز) حلقہ لوک سبھا سکندرآباد کے بی آر ایس امیدوار پدما راؤ گوڑ نے کہا…
عوام سے کئے گئے وعدوں سے بی جے پی حکومت کا انحراف
دستور ختم کرنے کی سازش جاری، مدہول میں کانگریس کا انتخابی جلسہ، ریاستی وزیر سیتا اکا کا خطاب مدہول۔ 23 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی وزیر سیتا اکا نے کہا…