شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
انتخابات کے بعد ریونت ریڈی بی جے پی میں شامل ہوں گے
بی جے پی کو کامیاب بنایا گیا تو دستور تبدیل کردے گی، عادل آباد میں کے ٹی آر کا خطابحیدرآباد۔ 17 اپریل (سیاست نیوز) بی آر ایس کے ورکنگ صدر…
اقامتی اسکول میں سمیت غذا سے طالب علم فوت
حیدرآباد۔/17 اپریل، ( سیاست نیوز) ضلع بھونگیر کے ایک سرکاری اقامتی اسکول میں سمیت غذا سے ایک طالب علم فوت ہوگیا۔ بھونگیر پولیس ذرائع کے مطابق 12 سالہ پرشانت جو…
ڈرائیونگ کے دوران قلب پر حملہ ، ہوم گارڈ کی موت
حیدرآباد۔/17 اپریل، ( سیاست نیوز) گاڑی چلانے کے دوران قلب پر حملہ سے ایک ہوم گارڈ فوت ہوگیا۔ سکندرآباد کے علاقہ میں یہ واقعہ پیش آیا۔ مارکٹ پولیس کے مطابق…
منشیات کا کاروبار کرنے والے انجینئرنگ کے طلباء گرفتار
حیدرآباد۔/17 اپریل، ( سیاست نیوز) اسپیشل آپریشن ٹیم مادھا پور نے منشیات کے معاملہ میں انجینئرنگ کے دو طلباء کو گرفتار کرلیا۔ ایس او ٹی مادھا پور نے خفیہ اطلاع…
چیوڑلہ میں ایک شخص کا رشتہ داروں کے ہاتھوں قتل
حیدرآباد۔/17 اپریل، ( سیاست نیوز) ضلع رنگاریڈی کے چیوڑلہ علاقہ میں ایک شخص کا اس کے رشتہ دار نے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق 48 سالہ نارائن داس جو بزنس…
کانگریس امیدوار بڑی ریالیوں کے ذریعہ پرچہ نامزدگی داخل کریں گے
لوک سبھا حلقوں میں اقدامات ، چیف منسٹر ریونت ریڈی کی شرکت کو یقینی بنانے قائدین متحرکحیدرآباد۔17اپریل(سیاست نیوز) تلنگانہ کے حلقہ جات لوک سبھا کے کانگریسی امیدوار اپنے پرچہ نامزدگی…
مذہبی خبریں
عرس شریفحیدرآباد ۔ 17 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ) : سلطان الواعظین حضرت صوفی شاہ محمد عبدالقادر قادری چشتی راز واعظ دکن سرکار عالی جامع مسجد چوک کی چار…
ونستھلی پورم میں عادی سارق گرفتار
حیدرآباد۔/17 اپریل، ( سیاست نیوز) ونستھلی پورم پولیس نے ایک عادی مجرم کو گرفتار کرلیا۔ 14 اپریل کو سکریٹریٹ نگر میں سرقہ کی واردات پیش آئی تھی۔ پولیس نے بتایا…
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیلپر 6 میزائل فائر کئے گئے
بیروت: جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل داغے گئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے شمالی حصے میں فضائی حملے کے سائرن کو فعال کردیا گیا ہے۔اس سے…
ترنمول کانگریس کے منشور میں سی اے اے کی منسوخی این آر سی اور یکساں سول کوڈ کے عدم نفاذ کا وعد
کلکتہ : لوک سبھا انتخابات کیلئے پہلے مرحلے کی پولنگ سے دو دن قبل ترنمول کانگریس نے ‘‘دیدی کی قسم ’’کے عنوان سے اپنا انتخابی منشور جاری کیا ہے ۔اس…