شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
مسلمانوں سے متعلق مودی کا بیان انتہائی گھناؤنا
2024 مودی کی گھر واپسی کا سال ۔ مشتاق ملک کا بیانحیدرآباد۔23اپریل(سیاست نیوز) صدر تحریک مسلم شبان محمد مشتاق ملک نے راجستھان میںوزیراعظم نریندرمودی کے مسلمانوں سے متعلق بیان پر…
سیول سرویسیس کوچنگ کیلئے 516 اقلیتی امیدواروں کی درخواستیں
28 اپریل کو اسکریننگ ٹسٹ، ماہر فیکلٹیز کے ذریعہ 100 امیدواروں کو کوچنگحیدرآباد۔/23 اپریل، ( سیاست نیوز) محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے اقلیتی امیدواروں کو سیول سرویسیس امتحانات کی…
ملک میں تبدیلی کی ہوا ‘ حکومت کے مداح نیوز اینکرس کا لب و لہجہ بھی تبدیل
مودی کی نفرت انگیز تقریر کی مذمت ۔ مودی کے بعد آدتیہ ناتھ نے بھی بکواس شروع کردیحیدرآباد۔23اپریل(سیاست نیوز) ہندستان میں انڈیا اتحاد کو سبقت ملنے لگی ہے اسی لئے…
راہول گاندھی پر ای راجندر کے ریمارکس کی جگا ریڈی نے کی مذمت
حیدرآباد ۔ 23 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : سابق وزیر اور حلقہ لوک سبھا ملکاجگیری سے بی جے پی کے امیدوار ایٹالہ راجندر کے ریمارکس کی مذمت…
پول ٹریننگ کلاسیس میں شرکت نہ کرنے والے عہدیداروں کے خلاف مقدمات
حیدرآباد ۔ 23 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : حیدرآباد ڈسٹرکٹ الیکٹورل آفیسر نے لوک سبھا انتخابات سے قبل ٹریننگ کلاسیس میں شرکت نہ کرنے پر 30 عہدیداروں…
کانگریس حکومت مخالف بی سی ، مخالف ایس سی ہے : بی جے پی
حیدرآباد ۔ 23 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : ریونت ریڈی حکومت کو اپنی شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے تلنگانہ بی جے پی یونٹ کے نائب صدر…
گرمائی تعطیلات کے باوجود بعض اسکولس میں خصوصی کلاسیس
شدید گرمی کے باعث طلباء کو مشکلات کا سامناحیدرآباد۔23اپریل(سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ کی جانب سے گرمائی تعطیلات کے اعلان کے باوجود دونوں شہروں حیدرآبادو سکندرآباد کے بیشتر اسکولوں میں ہائی…
کونڈا ویشویشور ریڈی لوک سبھا انتخابات میں حصہ لینے والے دولت مند ترین امیدوار
حیدرآباد ۔ 23 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : سابق ایم پی اور حلقہ لوک سبھا چیوڑلہ سے بی جے پی کے امیدوار کونڈا ویشویشور ریڈی اب تک…
شہر میں ہنومان جینتی ریالی کا پرامن اختتام
پولیس کے وسیع تر انتظامات ۔ اعلی عہدیداروں نے نگرانی کیحیدرآباد /23 اپریل، ( سیاست نیوز) شہر میں ہنومان جینتی ریالی کا پُرامن انعقاد عمل میں لایا گیا۔ شہر کے…
سی بی آئی کے کیس میں کویتا کی عدالتی تحویل میں 7 مئی تک توسیع
ای ڈی کیس میں ضمانت کی درخواست پر آج سماعتحیدرآباد 23 اپریل : ( سیاست نیوز ) : دہلی شراب اسکام میں بی آر ایس ایم ایل سی کے کویتا…