شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
فلم اسٹار گووندا شیوسینا شنڈے گروپ میں شامل
شمال مغربی ممبئی سے لوک سبھا الیکشن میں حصہ لینے کا امکان ممبئی : بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا طویل عرصہ بعد ایک بار پھر سیاست میں واپس آگئے…
لوک سبھا کیلئے کانگریس کی انتخابی مہم
اسٹار کمپینرس کی فہرست میں سونیا گاندھی اور کھڑگے شاملبھوپال:کانگریس نے پارٹی کے صدر ملکارجن کھرگے، سینئر لیڈر سونیا گاندھی، راہول گاندھی اور پرینکا گاندھی واڈرا اور 40 دیگر لیڈروں…
پیلی بھیت کے عوام کے نام ورون گاندھی کا جذباتی خط
پیلی بھیت : پیلی بھیت سے مینکا گاندھی اور ان کے بیٹے ورون گاندھی کے درمیان سیاسی رشتہ جو گزشتہ 35 سالوں سے چل رہا تھا کل ختم ہو گیا۔…
سنیتا کجریوال کے رشتہ داروں پر ای ڈی کا چھاپہ
ای ڈی کی ملک کے مختلف حصوں میں ایک کے بعد ایک کارروائینئی دہلی :الیکشن کے موسم میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ یعنی ای ڈی ملک کے مختلف حصوں میں ایک کے…
عتیق احمد کا شوٹر بالی پنڈت گرفتار
الٰہ آباد : یوپی کے الٰہ آباد یعنی پریاگ راج پولیس کو ایک بڑی کامیابی ملی ہے۔ پریاگ راج پولس نے مافیا عتیق احمد گینگ کے شوٹر بالی پنڈت اور…
الکٹورل بانڈز دنیا کا سب سے بڑا اسکام‘ وزیر فینانس نرملا سیتا رامن کے ماہر معاشیات شوہر پرکالا پربھاکر کا بیان
دنئی دہلی : مرکزیوزیر فینانس نرملا سیتا رامن کے ماہر ومعروف ماہر اقتصادیات پرکالا پربھاکر نے اندازہ لگایا ہے کہ انتخابی بانڈ مسئلہ کی حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے…
10 لوک سبھا حلقوں میں مسلمان بادشاہ گر، ووٹ تقسیم کرنے بی جے پی کی سازش
کانگریس اور بی جے پی میں اصل مقابلہ، شہری اور دیہی علاقوں میں متحدہ رائے دہی ضروری، مسلم ادارے متحرک ہوجائیںحیدرآباد ۔ 28 ۔ مارچ (سیاست نیوز) تلنگانہ میں لوک…
مئیر گدوال وجئے لکشمی اور ڈاکٹر کے کیشور راؤ بھی کانگریس میں شامل ہونگے
لوک سبھا انتخابات سے قبل بی آر ایس کو بڑا جھٹکا ۔ سابق وزیر اندرا کرن ریڈی بھی کانگریس میںشامل ہونگے ۔کیشو راؤ کی کے سی آر سے تلخ کلامی…
ورنگل کی بی آر ایس امیدوار کڈیم کاویا مقابلہ سے دستبردار
بی آر ایس کے مسائل میںاضافہ ۔ والد کڈیم سری ہری بھی کانگریس سے رابطے میں؟حیدرآباد۔/28 مارچ، ( سیاست نیوز) بی آر ایس پارٹی کو بہت بڑا دھکہ پہونچا ہے۔…
اکھلیش کیا میرٹھ سے کسی مسلمان امیدوار کو موقع دیں گے؟
لکھنو:مغربی اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی گہری مخمصے میں ہے۔ پارٹی اپنے امیدواروں کا انتخاب نہیں کر سکی۔ گزشتہ روز پورے دن کے ڈرامے کے بعد امام محب اللہ…