شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
عدلیہ پر مخصوص گروپ کا دباؤ، فیصلوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش!
انصاف اور قانون کی حکمرانی کی برقرار ی کیلئے ٹھوس اقدامات پر زور ‘ 600 وکلا کا چیف جسٹس کو مکتوب نئی دہلی :ملک کے 600 سے زیادہ وکلاء بشمول…
جیل میں بند مختار انصاری کادل کا دورہ پڑنے سے انتقال
بھائی افضل انصاری ایم پی نے جیل میں بھائی کو زہر دینے کا الزام لگایا نئی دہلی :جیل میں بند مافیا گینگسٹر 63 سالہ مختار انصاری کاجمعرات کی رات باندہ…
کجریوال کی ای ڈی حراست میں یکم اپریل تک توسیع
نئی دہلی :دہلی شراب اسکام میں چیف منسٹر دہلی اروند کیجریوال کی ای ڈی حراست میں عدالت نے یکم اپریل تک توسیع کردی ہے۔ ای ڈی نے عدالت سے 7…
جنتا دل یو کے کئی قائدین نے نتیش کمار کا ساتھ چھوڑ دیا
لوک سبھا انتخاب سے عین قبل آر جے ڈی میں شامل‘ نتیش کی پریشانی میں اضافہپٹنہ:لوک سبھا انتخاب کی سرگرمیوں کے درمیان لیڈران کا ایک پارٹی چھوڑ کر دوسری پارٹی…
فلم اسٹار گووندا شیوسینا شنڈے گروپ میں شامل
شمال مغربی ممبئی سے لوک سبھا الیکشن میں حصہ لینے کا امکان ممبئی : بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا طویل عرصہ بعد ایک بار پھر سیاست میں واپس آگئے…
لوک سبھا کیلئے کانگریس کی انتخابی مہم
اسٹار کمپینرس کی فہرست میں سونیا گاندھی اور کھڑگے شاملبھوپال:کانگریس نے پارٹی کے صدر ملکارجن کھرگے، سینئر لیڈر سونیا گاندھی، راہول گاندھی اور پرینکا گاندھی واڈرا اور 40 دیگر لیڈروں…
پیلی بھیت کے عوام کے نام ورون گاندھی کا جذباتی خط
پیلی بھیت : پیلی بھیت سے مینکا گاندھی اور ان کے بیٹے ورون گاندھی کے درمیان سیاسی رشتہ جو گزشتہ 35 سالوں سے چل رہا تھا کل ختم ہو گیا۔…
سنیتا کجریوال کے رشتہ داروں پر ای ڈی کا چھاپہ
ای ڈی کی ملک کے مختلف حصوں میں ایک کے بعد ایک کارروائینئی دہلی :الیکشن کے موسم میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ یعنی ای ڈی ملک کے مختلف حصوں میں ایک کے…
عتیق احمد کا شوٹر بالی پنڈت گرفتار
الٰہ آباد : یوپی کے الٰہ آباد یعنی پریاگ راج پولیس کو ایک بڑی کامیابی ملی ہے۔ پریاگ راج پولس نے مافیا عتیق احمد گینگ کے شوٹر بالی پنڈت اور…
الکٹورل بانڈز دنیا کا سب سے بڑا اسکام‘ وزیر فینانس نرملا سیتا رامن کے ماہر معاشیات شوہر پرکالا پربھاکر کا بیان
دنئی دہلی : مرکزیوزیر فینانس نرملا سیتا رامن کے ماہر ومعروف ماہر اقتصادیات پرکالا پربھاکر نے اندازہ لگایا ہے کہ انتخابی بانڈ مسئلہ کی حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے…