شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
بی جے پی 12 لوک سبھا حلقوں پر کامیابی حاصل کرے گی : جی کشن ریڈی
ملکاجگیری میں ایٹالہ راجندر نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ، جلسہ سے خطابحیدرآباد ۔ 18 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : مرکزی وزیر و صدر تلنگانہ بی جے…
بی آر ایس کے کارگذار صدر کے ٹی آر کا ہندوتوا کے ساتھ نرم رویہ
رام نومی کے موقع پر پارٹی ارکان اسمبلی و کونسل کے ہمراہ کوکٹ پلی کی مندر میں پوجاحیدرآباد۔18اپریل(سیاست نیوز) کارگذار صدر بھارت راشٹرسمیتی مسٹر کے ٹی راما راؤ بھی اب…
بی آر ایس لوک سبھا انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کرے گی:ہریش راؤ
چیف منسٹر وعدوں کی عمل آوری میں ناکام، عوام میں ناراضگیحیدرآباد ۔ 18 ۔ اپریل (سیاست نیوز) بی آر ایس کے سینئر رکن اسمبلی و سابق وزیر ٹی ہریش راؤ…
نظام آباد میں دھان کے خریدی مراکز کا معائنہ
پرنسپل سکریٹری محکمہ سیول سپلائیز کا دورہ، عہدیداروں کے ساتھ اجلاس نظام آباد :18؍ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سیول سپلائیز کے پرنسپل سکریٹری دیویندر سنگھ چوہان نے ضلع نظام آباد…
رشوت خور عہدیدار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
ملزمین میں ٹاون پلاننگ سوپروائزر، سب انسپکٹر پولیس، کانسٹبل اور درمیانی افراد شاملحیدرآباد /18 اپریل ( سیاست نیوز ) اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے بھدراچلم اور کتہ گڈم میں…
تین افراد بشمول ایک روڈی شیٹر گرفتار، ہیروئن ضبط
حیدرآباد /18 اپریل ( سیاست نیوز ) کمشنر ٹاسک فورس ایسٹ زون پولیس نے تین افراد بشمول ایک روڈی شیٹر کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضہ سے 7 گرام…
بہادرپورہ قتل کیس کے پانچ ملزمین گرفتار، ڈی سی پی کی پریس کانفرنس
حیدرآباد /18 اپریل ( سیاست نیوز ) بہادرپورہ پولیس نے خلیل قتل کیس میں ملوث 5 افراد اور ایک کم عمر کو گرفتار کرلیا ۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس ساؤتھ…
ملعون راجہ سنگھ کے خلاف مقدمہ درج
حیدرآباد ۔ 18 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : افضل گنج پولیس نے ملعون راجہ سنگھ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ رام نومی جلوس کے دوران…
انتقال
حیدرآباد ۔ 18 ۔ اپریل : ( راست ) : محترمہ منیر النساء بیگم محل حضرت محمد نظام الدین بانی کراؤن انٹرنیشنل اسکول شکر گنج کا مختصر سی علالت کے…
ریاست کے 9 لوک سبھا حلقوں میں بی آر ایس ووٹوں کی تقسیم
بی آر ایس سے مستعفی قائدین ہی کانگریس اور بی جے پی سے انتخابی میدان میںحیدرآباد ۔ 18 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : بی آر ایس قیادت…