شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
آسٹریلیا کے گرجا گھر میں چاقو بردار شخص کا حملہ، پادری سمیت 4 افراد زخمی
حملہ آور گرفتار‘ شاپنگ سنٹر حملہ سے اس واقعہ کا کوئی تعلق نہیں سڈنی:آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے گرجاگھر میں چاقو بردار شخص کے حملے میں پادری سمیت 4 افراد…
اسرائیل کا حماس پر جنگ بندی معاہدہ مسترد کرنے کا الزام
یرغمالوں کی واپسی تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر سے بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی…
اسرائیل۔ فلسطین مسئلہ کے دو ریاستی حل کا مطالبہ
کسی کو ایک دوسرے کے وجود سے خطرہ نہیں ہونا چاہیے:پوپ فرانسس ویٹیکن سٹی: پوپ فرانسس نے اسرائیل فلسطین مسئلے کے دو ریاستی حل کا مطالبہ کیا ہے۔ پاپائے اعظم…
وزیراعظم کی سیکوریٹی کیلئے لگائی گئی رسی میں پھنس کر موٹرسائیکل سوارہلاک
نئی دہلی: وزیراعظم نریندرمودی آج انتخابی مہم کے کیلئے جنوبی ہند کے دورے پر ہیں جہاں کیرالہ میں ان کی سیکوریٹی کے لیے لگائی رسی میں پھنس کر ایک نوجوان…
عآپ رہنماؤں کو جیل بھیجنے سے اُن کے حوصلے مزید مضبوط ہوئے : سنجے سنگھ
نئی دہلی: عام آدمی پارٹی ( عآپ ) نے کہا ہے کہ بھلے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کے حوصلے کو…
مسلمان اپنی طاقت کو پہچان، تلنگانہ کو فرقہ پرستی سے بچانے ووٹ کا استعمال کریں
47 اسمبلی اور 10 لوک سبھا حلقوں میںفیصلہ کن موقف ، متحدہ رائے دہی اور ووٹ فیصد میں اضافہ ضروری ، تلنگانہ پر سنگھ پریوار کی بری نظریں حیدرآباد ۔…
مادھوی لتا کو راجہ سنگھ سے شکایت اور نوہیرا کو اسد سے …
حیدرآباد۔15اپریل(سیاست نیوز) حلقہ لوک سبھا حیدرآباد میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے کمزور امیدوار میدان میں اتارے جانے اور کانگریس کی جانب سے بھی خاطر خواہ توجہ نہ دیئے…
آندھراپردیش میں 4 فیصد مسلم تحفظات کو کوئی خطرہ نہیں: چندرا بابو نائیڈو
سوشیل میڈیا میں وائرل ویڈیو گمراہ کن، عنقریب تلگو دیشم کا مسلم ڈکلیریشن جاری ہوگا حیدرآباد ۔ 15 ۔ اپریل (سیاست نیوز) آندھراپردیش میں مسلمانوں کو تعلیم اور روزگار میں…
ریونت ریڈی حکومت نے قرض کم لیا ، ادائیگیاں زیادہ کیں
چار ماہ کے دوران کانگریس حکومت نے 17,618 کروڑ روپئے کا نیا قرض حاصل کیا حیدرآباد ۔ 15 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : چیف منسٹر ریونت ریڈی…
انتخابی مہم کے دوران ملک میں 4650 کروڑ کی ضبطی
چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کا مبصرین کے ساتھ اجلاسحیدرآباد ۔ 15 ۔ اپریل (سیاست نیوز) الیکشن کمیشن آف انڈیا نے لوک سبھا چناؤ میں انتخابی ضابطہ اخلاق پر سختی…