شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
پی ڈی ایس چاول کی غیر قانونی منتقلی کے ریاکٹ کا پردہ فاش
15 ٹن چاول ضبط، اسپیشل آپریشن ٹیم راجندر نگر کی کارروائیحیدرآباد۔ 19 اپریل (سیاست نیوز) اسپیشل آپریشن ٹیم راجندر نگر زون نے پی ڈی ایس چاول کی غیر قانونی منتقلی…
گگن پہاڑ میں نوجوان کا ساتھیوں کے ہاتھوں قتل
حیدرآباد۔ 19 اپریل (سیاست نیوز) شمس آباد کے علاقہ گگن پہاڑ میں ایک نوجوان کا اس کے ساتھی نے قتل کردیا۔ سیل فون کے مسئلہ پر دونوں میں بحث و…
بہادرپورہ میں نوجوان کی خودکشی
حیدرآباد۔ 19 اپریل (سیاست نیوز) پرانے شہر کے علاقہ بہادر پورہ میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔ بہادر پورہ پولیس کے مطابق 20 سالہ اشوتوش جادھو جو انٹر سال دوم…
کھیل کے دوران جھلس جانے والی کمسن لڑکی کی موت
حیدرآباد۔ 19 اپریل (سیاست نیوز) سرورنگر علاقہ میں ایک کمسن لڑکی حادثاتی طور پر جھلس کر فوت ہوگئی۔ سرور نگر پولیس ذرائع کے مطابق 6 سالہ مہک سلطانہ جو بھگت…
دہلی کو آج گھریلو میدان میں حیدرآباد کے چیلنج کا سامنا
نئی دہلی۔ کل یہاں میزبان دہلی کو آئی پی ایل کے ایک میچ میں سن رائزرس حیدرآباد روکنے کے لیے غیر معمولی مظاہروں کو ضرورت ہوگی جبکہ کپتان رشبھ پنت…
وانگا اور عادل حسین کی سرد جنگ تیز
ممبئی ۔ پچھلے کچھ دنوں سے عادل حسین اور ہدایت کار سندیپ ریڈی وانگا کے درمیان تنقیدوں اور جوابی تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ معاملہ اداکار عادل حسین نے…
تشہیری حربوں پر کنٹرول ضروری
بچا سکو تو بچالو زمیں کی راحت کوزمانہ قتل نہ کردے کہیں صداقت کوویسے تو انتخابات ایک طرح سے تشہیر کا ہی کھیل کہا جاتا ہے ۔ حالانکہ انتخابات میں…
پارلیمانی انتخابات کے بعد بی آر ایس کا خاتمہ یقینی
نرمل میں بی آر ایس قائدین کی کانگریس میں شمولیت، ڈی سی سی صدر سری ہری راؤ کا خطاب نرمل ۔ 19 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈی سی سی کے…
ملک کے عام انتخابات میں کانگریس کی حکومت بننا یقینی
ورنگل میں جلسہ عام سے ریاستی وزیر کونڈہ سریکھا اور دیگر قائدین کا خطابورنگل ۔ 19 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آبنوس فنکشن ہال ایل بی نگر ورنگل میں کانگریس پارٹی…
انتقال
حیدرآباد ۔ 19 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب منصور علی خاں ولد جناب حسین علی خاں ساکن کوٹلہ عالیجاہ کا کل انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد…