شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
انٹرمیڈیٹ سال اول اور سال دوم میں ایم ایس کا شاندار مظاہرہ ، طلبہ نے تاریخ رقم کردی
بی پی سی گروپ میں جویریہ نور کو ریاست بھر میں پہلا اور ایم پی سی میں حافظ عفاف احمد کو دوسرا مقامصدر نشین ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی محمد لطیف…
بی آر ایس کے 25 ارکان اسمبلی کانگریس میں شمولیت کیلئے تیار: وینکٹ ریڈی
حیدرآباد۔/24 اپریل، ( سیاست نیوز) ریاستی وزیر عمارات و شوارع کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے کہا کہ بی آر ایس کے 25 ارکان اسمبلی کانگریس میں شمولیت کیلئے تیار ہیں…
ایس ایس سی امتحانات کے نتائج کی 30 اپریل کو اجرائی
حیدرآباد۔/24 اپریل، ( سیاست نیوز) انٹر میڈیٹ امتحانات کے نتائج کی اجرائی کے بعد محکمہ تعلیم کے عہدیدار ایس ایس سی امتحانات 2024 کے نتائج کی اجرائی کی تیاریوں میں…
انٹر میڈیٹ ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کا 24 مئی سے آغاز
حیدرآباد۔/24 اپریل، ( سیاست نیوز) انٹر میڈیٹ فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر ناکام طلبہ کیلئے ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات 24 مئی تا یکم جون منعقد ہوں گے۔ سکریٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ…
کرناٹک میں مسلمانوں کی پسماندہ طبقات کے زمرہ میں شمولیت
نیشنل کمیشن فار بیاک ورڈ کلاسیس کا اعتراضحیدرآباد۔/24 اپریل، ( سیاست نیوز) کرناٹک کی کانگریس حکومت نے تحفظات کے فوائد سے مسلمانوں کو مستفید کرنے کیلئے مسلم کمیونٹی کو پسماندہ…
جل پلی اور عمدہ ساگر ذخائر آب کے تحفظ پر حکومت کو ہائی کورٹ کی نوٹس
حیدرآباد۔/24 اپریل، ( سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے حیدرآباد کے اطراف جل پلی اور عمدہ ساگر میں ذخائر آب کے تحفظ اور غیر مجاز قبضوں کو روکنے کے سلسلہ…
دھوپ کی شدت میں انتخابی مہم ، پیدل دورے
سیاسی کارکنوں کی اجرت میں اضافہ ، دو وقت کے کھانے کا بھی انتظامحیدرآباد۔24اپریل(سیاست نیوز) دھوپ کی تمازت میں ہونے والے اضافہ نے سیاسی کارکن جو یومیہ اجرت لیتے ہوئے…
کیرالہ میں حق رائے دہی کے لیے رائے دہندے باشعور
96.2 فیصد تعلیم یافتہ طبقہ ، ووٹ کی طاقت کا اندازہ ، بیرون ممالک سے رائے دہندوں کی آمد سے بی جے پی کے خیموں میں ہلچلحیدرآباد۔24اپریل(سیاست نیوز) کیرالہ میں…
تنہائی سے دلبرداشتہ شخص کی خودکشی
حیدرآباد /29 اپریل ( سیاست نیوز ) پرانے شہر کے علاقہ کالاپتھر میں ایک شخص نے تنہائی سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 29 سالہ سید…
جوبلی ہلز میں سڑک حادثہ، کم عمر لڑکی ہلاک
حیدرآباد /24 اپریل ( سیاست نیوز ) جوبلی ہلز کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک کم عمر لڑکی ہلاک ہوگئی ۔ جو اپنے بھائی کے ساتھ اسکوٹی…