شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
کانگریس کو 10 نشستوں پر یقینی کامیابی ، 6 پر سخت مقابلہ
پانچ حلقوں میں بی جے پی کو روکنے ریونت ریڈی سرگرم، مئی کے پہلے ہفتہ میں راہول گاندھی ، پرینکا اور کھرگے کی آمد(سنیل کنگولو کی تازہ سروے رپورٹ) حیدرآباد…
ہندوستان میں کفر اور اسلام کے درمیان مقابلہ آخری مرحلہ میں
مسلمان شعور کا مظاہرہ کریں ، مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نقشبندی کا خطابحیدرآباد۔19اپریل(سیاست نیوز) ہندستان میں کفر اور اسلام کے درمیان مقابلہ آخری مرحلہ میں پہنچ چکا ہے اور…
کے سی آر کانگریس ارکان اسمبلی کو چھوکر دکھائیں، ریونت ریڈی کا چیلنج
میں ہائی ٹینشن وائر ہوں چھوکر بھسم ہوجاؤگے، محبوب نگر میں ومشی چند ریڈی کی انتخابی ریالی سے خطاب، 14 نشستوں پر کامیابی کا دعویٰحیدرآباد ۔ 19 ۔ اپریل (سیاست…
کے سی آر کی 22 اپریل تا 10 مئی بس یاترا
بی آر ایس قائدین کی چیف الیکٹورل آفیسر سے ملاقات ، منظوری دینے کی اپیلحیدرآباد۔ 19 اپریل (سیاست نیوز) بی آر ایس پارٹی کی جانب سے لوک سبھا انتخابات کے…
شہر کے ذخائر آب اور تالابوں کے تحفظ پر ہائی کورٹ میں سماعت
حکومت اور مختلف محکمہ جات کو چیف جسٹس کی نوٹسحیدرآباد ۔ 19 ۔ اپریل (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے شہر اور اس کے اطراف جھیلوں اور ذخائر آب پر…
سابق رکن اسمبلی عامر شکیل کے فرزند ہائیکورٹ سے رجوع
درج کردہ ایف آئی آر منسوخ کرنے کی اپیلحیدرآباد۔ 19 اپریل (سیاست نیوز) بی آر ایس کے سابق رکن اسمبلی عامر شکیل کے فرزند راحیل نے ہائیکورٹ سے رجوع ہوئے…
شمس آباد ایرپورٹ کو بہترین ایرپورٹ اسٹاف ان انڈیا اور جنوبی ایشیا 2024 ایوارڈ حاصل
شمس آباد ۔ 19 ۔ اپریل : ( سیاست نیوز ) : شمس آباد ایرپورٹ کو بہترین ایرپورٹ اسٹاف ان انڈیا اور جنوبی ایشیا 2024 ایوارڈ حاصل ہوا ۔ مسٹر…
کے سی آر نے نوٹس کا جواب دینے الیکشن کمیشن سے ایک ہفتہ کی مہلت مانگی
حیدرآباد ۔ 19 ۔ اپریل (سیاست نیوز) الیکشن کمیشن نے بی آر ایس کے سربراہ کے سی آر کو نوٹس کا جواب دینے کیلئے ایک ہفتہ کی مہلت دی ہے۔…
کانگریس کے تین امیدواروں کے ناموں کو قطعیت
نئی دہلی سے آج فہرست کی اجرائیحیدرآباد ۔ 19 ۔ اپریل (سیاست نیوز) کانگریس پارٹی نے تلنگانہ میں لوک سبھا کی تین نشستوں کیلئے اپنے امیدواروں کے ناموں کو قطعیت…
ہنومان جینتی پر ریالی کی اجازت دینے پولیس کو ہائی کورٹ کی ہدایت
حیدرآباد ۔ 19 ۔ اپریل (سیاست نیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ کے جسٹس بی وجئے سین ریڈی نے کمشنر پولیس حیدرآباد اور ڈپٹی کمشنر پولیس ایسٹ زون کو ہدایت دی ہے…