شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
سیاسی و شہری حقوق کا تحفظ ضروری : اقوام متحدہ
کجریوال کی گرفتاری و کانگریس کھاتوں کے انجمادپر رد عملاقوام متحدہ : اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گواٹیرس کے ایک ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کو امید ہے…
سرینگر: قومی شاہراہ پر ٹیکسی کھائی میں جاگری، 10 کی المناک ہلاکت
سرینگر: سرینگر جموں قومی شاہراہ پر رام بن کے قریب اندوہناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں 10 افرادہلاک ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس، ایس ڈی آر ایف اور…
امام کا نماز کے دوران موبائل پرقرآن پڑھنے پر ایک نیا تنازعہ
قاہرہ: مصرمیں ایک خوش الحال قاری کی جانب سے موبائل فون پر نماز میں قرآن پاک پڑھنے کے واقعے نے ایک نیا تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔مصری پیش امام نماز کے…
کوئی طاقت ہماری تکنیکی ترقی کو نہیں روک سکتی: جن پنگ
بیجنگ: چین کے صدر ژی جن پنگ نے چہارشنبہ کے روز ہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹے کو یقین دلایا کہ چین کی تکنیکی ترقی کو روکا نہیں جا سکتا۔…
غزہ میں امن فوج کا قیام ،پینٹگان کی تجویز زیرغور
واشنگٹن: محکمہ دفاع اور بائیڈن انتظامیہ کے حکام کے مطابق امریکہ مبینہ طور پر پینٹگان کی اس تجویز پر غور کر رہا ہے کہ موجودہ جنگ کے خاتمے کے بعد…
بی جے پی کو فرقہ وارانہ ایجنڈہ سے روکنے میں چندرا بابو نائیڈو کامیاب
چار فیصد مسلم تحفظات کو کوئی خطرہ نہیں، اقلیتی رائے دہندوں پر اہم پارٹیوں کی توجہ ، تلگو دیشم کو برتری کی پیش قیاسیحیدرآباد ۔ 29 ۔ مارچ (سیاست نیوز)…
الیکشن سے قبل دو امیدواروں کی ملاقات پر سوالیہ نشان
حیدرآباد کے بی آر ایس امیدوار دارالسلام میں ، مقامی جماعت کی دوستی آخر کس کے ساتھ ؟حیدرآباد ۔ 29 ۔ مارچ (سیاست نیوز) کسی بھی الیکشن میں سیاسی پارٹیوں…
نظام آباد میں بی جے پی کو شکست دینے کانگریس قائدین متحرک ہوجائیں
چیف منسٹر ریونت ریڈی کا مشورہ، ضلع کے قائدین اور پارٹی امیدوار کے ساتھ جائزہ اجلاسحیدرآباد ۔ 29 ۔ مارچ (سیاست نیوز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے نظام آباد لوک…
دیپا داس منشی کی کڈیم سری ہری اور ان کی دختر سے ملاقات
کانگریس میں شامل ہونے کی دعوت ، ورنگل سے کڈیم کاویا کانگریس امیدوار متوقعحیدرآباد ۔ 29 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز) : ریاست میں سیاسی صورتحال تیزی سے تبدیل…
گرمی کی شدت اور دھوپ کی تمازت میں غیر معمولی اضافہ
شہر میں درجہ حرارت 41 تا 42 ڈگری ، اضلاع میں 43 ڈگری سلسیس سے تجاوز حیدرآباد۔29۔مارچ(سیاست نیوز ) محکمہ موسمیات کی جانب سے کی گئی پیش قیاسی کے مطابق…