Monday , October 21 2019

Ads Others

این آر سی: ڈریے مت اور ٹھنڈے دماغ سے دفاع کیجیے

ظفر آغا کلرات ایک ہندی ٹی وی نیوز چیانل پر وزیر داخلہ امیت شاہ کا ایک انٹرویو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔امیت شاہ بنگال کے دورے پر تھے۔ وہاں ایک انٹرویو میں گفتگو کے دوران وہ این آر سی کے معاملے پر جواب دے رہے تھے۔ اپنے چھوٹے سے انٹرویو میںامیت …

Read More »

ماملپورم ساحل پر وزیر اعظم مودی کو نظر آیا کچرا تو کرنے لگے صفائی، شئیر کیا ویڈیو وزیراعظم

وزیراعظم نریندرمودی نے ہفتے کو تمل ناڈو کے ماملپورم میں صبح کی سیر کرنے کے دوران سمندر کے کنارے صاف صفائی مہم کا آغاز کیا جس کے تحت انہوں نے وہاں صفائی کی اور کچرا جمع کیا۔ مودی چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ دوسری غیر رسمی ملاقات …

Read More »

شرعی قوانین کی جامعیت

مخفی مبادکہ مغربی مصنفین اور ریسرچ اسکالرس نے اپنی تحقیقات ، تصنیفات کے ذریعہ اسلام ، پیغمبر اسلام ، اسلامی قانون اور اہل اسلام کے خلاف حقارت آمیز مواد جمع کرنے اور اس کو عام کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔ کئی ایک کتابیں “Sharia Laws” پر لکھی گئی …

Read More »

اترپردیش کی یوگی حکومت کسانوں کو صرف اشتہارات کےلیے استعمال کرتی ہے: پرینکا گاندھی وڈرا

کانگریس کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں اترپردیش حکومت پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا کہ اترپردیش کی یوگی حکومت اپنی ریاست کے کسانوں کو صرف اشتہارات کےلیے استعمال کرتی ہے، اس حکومت نے کسانوں کو پریشان کرنے کے بہت سے طریقے ایجاد کئے …

Read More »

برتنوں کی صفائی اور استعمال سے متعلق مفید گھریلو ٹوٹکے

٭فرائی پین اگرذراسابھی گیلارہ گیا ہوتوجب آپ گھی ڈال کرکوئی چیزتلنے لگتے ہیں توگھی چڑچڑ کرتا یااچھلتاہے۔اگر اس اچھلتے گھی میں چٹکی بھر آٹاچھڑک دیاجائے توٹھیک ہوجاتاہے۔ ٭ مٹی کی نئی ہانڈی کودیر پابنانے کیلئے اسے استعمال سے قبل 24گھنٹے تک تیل اور نمک لگاکر رکھا رہنے دیں یا پھر …

Read More »

حکومت 50 ہزار ملازمین کو برطرف نہیں کرسکتی ‘ آر ٹی سی جے اے سی

ادارہ کو خانگیانے کے منصوبوں پر عمل شروع ۔ لوک سبھا انتخابات کے حشر سے سبق سیکھنے تیار نہیں حیدرآباد۔6 اکٹوبر (سیا ست نیوز) حکومت آر ٹی سی کے 50ہزار ملازمین کو خدمات سے برطرف نہیں کرسکتی اور نہ آر ٹی سی کو خانگیانے کوئی پیشرفت کرنے دی جائے گی …

Read More »

پھانسی کے ذریعہ خودکشی کرلینے والے تحصیلدار کو خراج

پھانسی کے ذریعہ خودکشی کرلینے والے تحصیلدار کو خراج

گمبھی راؤ پیٹ /4 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نظام آباد ضلع میں پھانسی لیکر خودکشی کرلینے والے نظام آباد رورل تحصیلدار جوالا گری راؤ کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے آج گمبھی راؤ پیٹ تحصیلدار آفس کے روبرو محکمہ ملازمین نے بطور احتجاج لباس برسیاہ پیاچس لگاکر …

Read More »

مہاراشٹرا ، ہریانہ میں 21 اکٹوبر کو اسمبلی چناؤ

27 ستمبر کو اعلامیہ کی اجرائی اور پرچوں کے ادخال کا آغاز، 24 اکتوبر کو نتائج ، چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ کی پریس کانفرنس نئی دہلی ، 21 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا اور ہریانہ میں اسمبلی انتخابات ایک ہی مرحلہ میں 21 اکٹوبر کو منعقد ہوں گے اور …

Read More »

’’نہ میں خارجی اور نہ ہی فاروق عبداﷲ دہشت گرد‘‘:یوسف

٭ سی پی آئی (ایم ) کے سینئر لیڈر محمد یوسف تاریگمی نے جو سپریم کورٹ کے احکام کی بنیاد پر بغرض علاج سرینگر سے دہلی منتقل ہوئے ہیں آج کہا کہ ’’نہ تو میں کوئی خارجی شہری ہوں اور نہ ہی فاروق عبداﷲ اور دیگر قائدین کوئی دہشت گرد …

Read More »

حیدرآباد کی بہو جدہ میں ہندوستان کی قونصل جنرل ہونگی

حیدرآباد کی بہو جدہ میں ہندوستان کی قونصل جنرل ہونگی

نوجوان سفارتکار ہمنی مریم ‘ اے کے خان کی بہو اور مزمل خان آئی اے ایس کی اہلیہ ہیں حیدرآباد 14 ستمبر ( سیاست نیوز ) حیدرآباد کی آئی ایف ایس بہو ہمنی مریم کو امکان ہے کہ جدہ سعودی عرب میں ہندوستانی قونصل خانہ میں متعین کیا جائیگا ۔ …

Read More »

عسکریت پسندوں نے رائفل چھین لی،کرفیونافذ

عسکریت پسندوں نے رائفل چھین لی،کرفیونافذ

جموں 13 ستمبر( سیاست ڈاٹ کام ) وادی کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں آج عسکریت پسندوں نے پی ڈی پی لیڈر کے پرسنل سیکوریٹی گارڈ سے رائفل چھین کرراہ فرار اختیارکی۔ اطلاع ملتے ہی ،عہدیداروںنے اس علاقے میں کرفیو نافذ کرتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ایک سینئر عہدیدرا نے بتایا …

Read More »

ایم ایس دھونی کے استعفے پر انکی اہلیہ ساکشی کا کرارا جواب ، چنئی سپرکنگس نے بھی لی چٹکی

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کے ریٹائرمنٹ کی خبریں جمعرات کو دن بھر گردش کرتی رہیں ۔ ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی کے ایک ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا پر دھونی کے ریٹائرمنٹ لینے کے دعوے کئے جانے لگے ۔ کئی لوگوں نے تو یہ …

Read More »

کیکو شردا نے انڈونیشیامیں ایک پیالی کافی و چائے کیلئے 78,650روپے ادا کئے۔

حیدرآباد: کچھ دنوں قبل سوشل میڈیا پرایک نیوز وائرل ہوئی تھی کہ ممبئی کی ایک ہوٹل ”فورسیزن“ میں دو ابلے ہوئے انڈوں کی قیمت 1,700 روپے لگائی گئی تھی۔ اور اسی طرح چندی گڑھ کے جے ڈبلیو میرٹ ہوٹل میں ایک بالی ووڈ اداکار کو دو موز کی قیمت 442روپے …

Read More »

ہندو راشٹرملک پر آر ایس ایس اپنا نظریہ بدل سکتا ہے، مستقبل میں آر ایس ایس کے ساتھ نرمی کا برتاؤ : مولانا سید ارشد مدنی

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدرمولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ آر ایس ایس ہندو راشٹر واد کے بنیادی نظریہ کو نظر انداز یا مسترکرسکتا ہے۔ انگریزی نیوز پورٹل ”دی کوئنٹ“ کو انٹرویو دیتے ہوئے مولانا مدنی نے کہا کہ ملک کی معیشت پہلے …

Read More »

آٹو رکشتہ ڈرائیور پر قانون کی خلاف ورزی پر 32,500/-روپئے جرمانہ

گروگرام۔4ستمبر( سیاست ڈاٹ کام ) موٹر وہیکلس ایکٹ کے تحت ایک اسکوٹر سوار کو متعدد خلاف ورزیوں کے بعد 23ہزار روپئے جرمانہ عائد کرنے کے بعد ایک آٹو رکشہ ڈرائیور کو ٹریفک سگنل توڑنے کے جرم میں گروگرام میں منگل کے دن 32,500روپیوں کا جرمانہ عائد کیا گیا ۔ ڈرائیور …

Read More »

این آر سی میں عدم شمولیت کی افواہ پر خاتون کی خودکشی

این آر سی میں عدم شمولیت کی افواہ پر خاتون کی خودکشی

تیج پور، 31 اگست (سیاست ڈاٹ کام) آسام میں سونت پور ضلع کے تیج پور میں ایک خاتون نے قومی شہری رجسٹر(این آرسی) کی آخری فہرست میں اپنے کنبہ کے اراکین کے نام شامل نہیں ہونے کی افواہ سننے کے بعد آج مبینہ طورپر خودکشی کرلی۔این آر سی کی آخری …

Read More »

آسام میںبی ایس ایف اسسٹنٹ سب انسپکٹراور بیوی بیرونی شہری قرار دیئے گئے

* آسام کے ضلع جورہاٹ میں بیرونی ٹریبونل نے بارڈر سیکوریٹی فورس (بی ایس ایف ) کے سب انسپکٹر مجیب الرحمن اور ان کی بیوی کو غیر ہندوستانی قرار دیا ہے۔ ٹریبونل نے گزشتہ سال ڈسمبر میں جاری کردہ یکطرفہ احکام میں ان دونوں کو خارجی قرار دیا تھا۔ مجیب …

Read More »

مشہور اداکارہ سورہ بھاسکر کا دہلی دورہ۔ تصویر وائرل۔

مشہور اداکارہ سورا بھاسکر نے دہلی دورہ کیا ہے اور تصویریں بھی وائرل کی ہے۔ لکھا ہے کہ دہلی میری جان۔ اپ کو بتادیں کہ یہ اداکارہ اپنی سماجی خدمات کےلیے مشہور ہیں، اور ملکی سیاست بھی انکی دلچسپی ہے۔ اپنے ٹویٹر کے ذریعے لوگوں میں سچائی عام کرتی رہتی …

Read More »

جموں کشمیرسےآرٹیکل 370 اور 35 اے ختم ، جموں و کشمیر اب مرکز کے زیر انتظام علاقہ ، لداخ الگ

جموں و کشمیر میں حالات مسلسل کشیدہ ہوتے جارہے ہیں ۔ اتوار کو نصف شب میں پولیس نے سابق وزرائے اعلی عمر عبد اللہ اور محبوبہ مفتی کے ساتھ ساتھ پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد لون کو بھی ان کے گھر میں نظر بند کردیا ۔ سری نگر اور کشمیر …

Read More »
TOPPOPULARRECENT