حیدرآباد۔ اویسی پورہ مانصاحب ٹینک میں یوم جمہوریہ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ جس میں ویلفیئر سوسائٹی کے صدر ارشد احمد اور ہمایوں نگر کے پی سی سرینواس راؤ اور دوسرے اراکین نے بھی شرکت کی January 26, 2019 کیلی گرافی 0 Read More »
سوشل ورکر ارشد احمد نے مہدی پٹنم اور مان صاحب ٹینک میں کل رات غریبوں کے درمیان چادر اور بلانکٹس اور ضروری کی کہانے کا سامان تقسیم کیا January 26, 2019 Top Stories, کیلی گرافی 0 Read More »