کے ٹی راما راؤ کی بدعنوانیوں کی تحقیقات کرانے چیف منسٹر سے رکن پارلیمنٹ ریونت ریڈی کا مطالبہ
حیدرآباد 19 جنوری (سیاست نیوز) کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اے ریونت ریڈی نے چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ سے مطالبہ کیاکہ وہ وزیر صنعت کے ٹی راما راؤ کی بدعنوانیوں