ہندوستان

سینئرصحافی مظفرحسین سید کا انتقال

نئی دہلی : اردو کے معروف صحافی، ادیب، نقاداور مترجم مظفرحسین سید کا گزشتہ رات مارہرہ شریف میں انتقال ہوگیا۔ان کی عمر72 سال تھی۔وہ کافی دنوں سے علیل تھے ۔