Friday , December 15 2017
Home / Mera Column (page 3)

Mera Column

پروفیسر رشیدالدین خاں

پروفیسر رشیدالدین خاں

میرا کالم             مجتبیٰ حسین کرم فرما تو ہمارے بہت سے ہیں لیکن ہم پر کرم فرمانے کا انداز سب کا مختلف ہے ۔ چھ سات برس پہلے ہم پاکستان گئے تھے تو ہم نے اپنے دو پاکستانی کرم فرماؤں خواجہ حمید الدین شاہد اور مشفق خواجہ کے …

Read More »

شائستگی اور ایمان داری

میرا کالم            سید امتیاز الدین کسی بھی ملک کی پہچان اور اُس کے ترقی یافتہ ہونے کا ثبوت اُس ملک کے رہنے و الوں کے شائستہ اور ایماندار ہونے سے کیا جاتا ہے ۔ اگرچہ انگریزوں نے ہمارے ملک پرا یک صدی تک حکمرانی کی اور بہت ظلم …

Read More »

ڈاکٹر راج بہادر گوڑ

میرا کالم             مجتبیٰ حسین ڈاکٹر راج بہادر گوڑ پچھتر برس کے ہوگئے ۔ یہ بات آپ اور ہم تو اس لئے مان لیں گے کہ وہ 1918 ء میں پیدا ہوئے تھے لیکن شاید خود ڈاکٹر گوڑ اس بات کو نہ مانیں کیونکہ ڈاکٹر راج بہادر گوڑ …

Read More »

تلاشِ گمشدہ

تلاشِ گمشدہ

میرا کالم            سید امتیاز الدین ہم اس بار بھی آپ کا وقت  ضائع کرنے کیلئے کوئی سنجیدہ کالم لکھے بیٹھے تھے کہ ہماری نظر اخبار کی ایک سرخی پر پڑی جس نے ہمیں افسردہ کردیا ۔ سرخی تھی ’’گمشدہ طوطے کیلئے 25 ہزار کا انعام ‘‘ خبر یوں …

Read More »

روڈا مستری

روڈا مستری

میرا کالم             مجتبیٰ حسین پاکستان کے ممتاز شاعر منیرؔ نیازی کی ایک نہایت خوبصورت نظم ہے جس کے ہر بند کے بعد ا یک مصرع آتا ہے : ’’ہمیشہ دیر کردیتا ہوں میں‘‘۔ روڈا مستری کے بارے میں آج کچھ لکھنے بیٹھے تو ہمیں منیرؔ نیازی کی …

Read More »

دنیا ، یہی دنیا ہے تو کیا یاد رہے گی

دنیا ، یہی دنیا ہے تو کیا یاد رہے گی

میرا کالم             سید امتیاز الدین ہر ملک میں کوئی نہ کوئی ایسی شخصیت ہوتی ہے جس پر سارے ملک کو ناز ہوتا ہے۔ ہمارے ملک کو جس ہستی پر فخر ہے وہ بابائے قوم مہاتما گاندھی ہیں۔ مہاتما گاندھی ہندوستان کی پہچان ہیں۔ گاندھی جی پر جتنی …

Read More »

رشید قریشی

رشید قریشی

میرا کالم             مجتبیٰ حسین اگرچہ عمر کی اس منزل کو پہنچ گئے ہیں جہاں آدمی اپنے آپ کو سمیٹنے لگتا ہے مگر رشید قریشی اپنی عمر سے بے نیاز ہوکر زندگی کی طرف یوں لپکتے ہیں جیسے بچہ کسی کھلونے کو پکڑنے کے لئے لپکتا ہے۔ وہ …

Read More »

مشکلیں اتنی پڑیں ہم پر…

مشکلیں اتنی پڑیں ہم پر…

میرا کالم             سید امتیاز الدین صاحبو ہماری ہمیشہ سے یہ خواہش رہی ہے کہ ’میرا کالم‘ ہر بار کسی نئے موضوع پر لکھیں لیکن جس دن سے پانچ سو اور ہزار کے کرنسی نوٹ بند ہوئے ہیں، سوتے جاگتے ہم کو انہی منسوخ شدہ نوٹوں کا خیال …

Read More »

سعید بن محمد نقشؔ

سعید بن محمد نقشؔ

میرا کالم             مجتبیٰ حسین ادیبوں اور فنکاروںکی اولادِ معنوی اور اولادِ حقیقی میں خدا واسطے کا بیر ہوتا ہے ۔ فنکار کی اولاد حقیقی ، فنکار کی اولاد معنوی کو کبھی خاطر میں نہیں لاتی لیکن پچھلے ہفتہ ہم حیدرآباد میں تھے تو پتہ چلا کہ حیدرآباد …

Read More »

نوٹ بندی کے فائدے

نوٹ بندی کے فائدے

میرا کالم                  سید امتیاز الدین تین ہفتے پہلے ہم نے اپنے کالم میں آپ کو پانچ سو اور ایک ہزار کے نوٹوں کی منسوخی کی اطلاع دی تھی تو ہمارے بعض دوستوں نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا تھا کہ تمہاری دی ہوئی اطلاع  غیر ضروری اور بالکل …

Read More »

خلیق انجم کچھ یادیں کچھ باتیں

خلیق انجم کچھ یادیں کچھ باتیں

مجتبیٰ حسین یہ 1972 ء کی بات ہے جب میں حکومت آندھراپردیش کے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے اردو شعبہ سے وابستہ تھا۔ ایک دن ایک سرکاری مراسلہ وزارت تعلیم ، حکومت ہند کی جانب سے مجھے موصول ہوا جس میں لکھا تھا کہ میں دو برسوں کی مدت …

Read More »

ہیرا کبھی پتھر ہے کبھی ہے انمول

ہیرا کبھی پتھر ہے کبھی ہے انمول

میرا کالم             سید امتیاز الدین ہم کو بچپن سے ہی رات جلد سونے اور صبح جلد اٹھنے کی عادت ہے ۔ ابھی بھی ہم رات دس بجے بستر پر لیٹ جاتے ہیں اور صبح پانچ بجے اُٹھ جاتے ہیں۔ دوسری بات یہ ہے کہ ہم بہت گہری …

Read More »

سلیمان خطیبؔ

سلیمان خطیبؔ

میرا کالم             مجتبیٰ حسین سلیمان خطیب جب تک زندہ رہے بہت سیدھے سادے آدمی دکھائی دیتے تھے ۔ مگر جب مرگئے تو احساس ہوا کہ بہت پیچیدہ آدمی تھے ۔ وہ شعلہ بھی تھے اور شبنم بھی ۔ وہ میرے بزرگ بھی تھے اور مجھ سے چھوٹے …

Read More »

یوسف ناظم

یوسف ناظم

میرا کالم             مجتبیٰ حسین صاحبو ! کیا زمانہ آگیا ہے (ہمیں تو بالکل قیامت کے آثار دکھائی دیتے ہیں)۔ سچ کہنے پر اور وہ بھی سچا سچ کہنے پر ہم جیسے بے گناہوں اور بے قصوروں کو سنگسار کیا جارہا ہے ۔  پچھلے مہینے ہمارے پاس اردو …

Read More »

یوسف ناظم

یوسف ناظم

  میرا کالم             مجتبیٰ حسین یوسف ناظم پچھلے ساٹھ برسوں سے لگاتار ، مسلسل اور بے تکان لکھ رہے ہیں اور لکھتے ہی چلے جارہے ہیں ۔ ایسا نہیں ہے کہ وہ کسی کے کہنے سے لکھ رہے ہیں بلکہ اپنی مرضی سے لکھ رہے ہیں اور …

Read More »

ہاشم علی اختر

ہاشم علی اختر

میرا کالم            مجتبیٰ حسین 14 جون 2003 ء کو حیدرآباد کے نمائش کلب میں حمایت اللہ کے مجموعۂ کلام ’’دھن مڑی‘‘ کے اجراء کی تقریب جاری تھی ۔ اسٹیج پر بیٹھے بیٹھے میں نے حمایت اللہ کے بے شمار پرستاروں کے جم غفیر کو دیکھا تو ایک عرصہ …

Read More »

عید مبارک

عید مبارک

میرا کالم سید امتیاز الدین بقرعید کو گزرے ہوئے چار پانچ دن ہوگئے لیکن لوگوں کے فریج میں بکروں کے باقیات ابھی بھی موجود ہیں، اس لئے ہمارا خیال ہے کہ ابھی بھی آپ کی خدمت میں عید کی مبارکباد پیش کی جاسکتی ہے۔ اس حسنِ یقیں کے ساتھ آپ …

Read More »

پروفیسر علی محمدخسرو

پروفیسر علی محمدخسرو

میرا کالم            مجتبیٰ حسین پچھلے دنوں ایک صاحب ہم سے ملنے کیلئے ہمارے گھر آئے تھے ۔ ان سے ہماری یہ پہلی ملاقات تھی ۔ چونکہ پہلی بار ہمارے گھر آئے تھے لہذا انہوں نے  پہلے تو ہمارے گھر اور ہمارے رہن سہن کا بغور جائزہ لیا پھر …

Read More »

مرزا غالب کا خط منظورالامین کے نام

مرزا غالب کا خط منظورالامین کے نام

میرا کالم             سید امتیاز الدین عزیزی میاں منظور الامین، غالب خستہ کا سلام قبول کرو۔ بھئی تمہارے نام ہمارا یہ پہلا خط ہے ۔ پہلا کیوں نہ ہو جبکہ تم سے ہماری راہ و رسم ہی کب تھی۔ اُس عالم آب و گل میں ہماری کبھی ملاقات …

Read More »

یاد رفتگان محمد علی

یاد رفتگان محمد علی

میرا کالم            مجتبیٰ حسین 23 فروری 1983 ء کو انڈین ایکسپریس کے صفحہ اول پر آسام میں کئی افراد کے ہلاک ہونے کی خبر نمایاں طور پر شائع ہوئی تھی۔ کچھ دنوں سے آسام کے پس منظر میں ایسی خبروں کو پڑھنے کی عادت سی ہوگئی ہے ۔ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT