ابراڈ سٹیلمنٹ کے لیے ایمیگریشن ویزا سمینار

   

حیدرآباد ۔ یکم ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : ایڈو 2 ٹیک کے زیر اہتمام بزنس ایمیگریشن ویزا سمینار کے عنوان سے ایک سمینار ابراڈ سٹیلمنٹ ( امریکہ ، یو کے اور کینڈا ) کے لیے 212 ، بلاک 2 ، وہائیٹ ہاوز بلڈنگ ، بیگم پیٹ حیدرآباد میں 2 جون جمعرات کو منعقد ہوگا ۔ ہری کانت ریڈی ، بی ، Edu2Tek نے تفصیلات بتائیں ۔ کینڈا سے ایمیگریشن وکلاء اور ماہرین کلائنٹس کی تشویش کے ازالہ کے لیے ہمارے دفتر میں تشریف لانے والے ہیں ۔ تفصیلات کے لیے فون : 9959862565 پر ربط کریں ۔۔