اعظم خان کو ایک اور طبی مسئلہ

   

لکھنؤ : سینئر ایس پی لیڈر اعظم خان جو کورونا پازیٹیو ہونے کے بعد میدانتا ہاسپٹل میں زیرعلاج ہیں، اب انہیں پیشاب کے اخراج کا مسئلہ بھی لاحق ہوگیا ہے۔ اس کیلئے انہیں ٹیوب لگایا جاچکا ہے۔ گردے کا انفیکشن کم کرنے پر توجہ مرکوز ہے۔