اقوام متحدہ کے سربراہ نے جموں وکشمیر کی صورتحال کا تذکرہ کرنے پر بھارت نے کیا ناراضگی کا اظہار

اقوام متحدہ کے سربراہ نے جموں وکشمیر کی صورتحال کا تذکرہ کرنے پر بھارت نے کیا ناراضگی کا اظہار

نئی دہلی: بھارت نے جموں وکشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ کی تنقید کا جواب دیا ہے، بھارت نے کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو مساوی حقوق دستیاب ہیں۔

بھارت نے مزید کہا کہ نچلی سطح پر جمہوریت کو زندہ کیا ہے اور خطہ میں معاشی ترقی کےلیے بھی کام کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن نے اس صورت حال پر تبصرہ کیا تھا، بھارت نے اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن کے اس بیان پر افسوس جتایا ہے۔