انتقال

   

٭٭ حضرتہ سیدہ بلقیس بانو زوجہ حضرت سید عبداللہ سیدامیاں ( اہل اپل گوڑہ ) و دختر حضرت سید محمد غازی میاں ساکن چنچل گوڑہ کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جمعرات کی صبح 8 بجے مسجد اکیلوی یکمینار (رضی میاں کی مسجد ) چنچل گوڑہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین دائرہ حضرت بندگیمیاں شاہ نصرت مخصوص الزمانی ( لال گڑھی ) میں عمل میں آئے گی ۔ مرحومہ ، حضرت پیر و مرشد سید نصرت عالم کی بھاوج تھیں ۔ تفصیلات کے لیے 8096495349 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ مرثیہ خواں جناب میر فتح علی افسر وظیفہ یاب ایم سی ایچ کا 13 مارچ کی صبح انتقال ہوگیا ۔ میت نور خاں بازار سے 2 بجے دن اٹھائی گئی ۔ نماز جنازہ سید لقمان موسوی نے پڑھائی اور تدفین دائرہ میر مومن عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 15 مارچ 4 بجے دن عبادت خانہ حسینی مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9885127713 ۔ 9885595657 پر ربط کریں ۔۔