انتقال

   

حیدرآباد ۔ 23 مارچ (راست) جناب سید صادق علی ولد جناب سید اکرام علی ساکن ماڈل ٹاؤن کالونی جہاں نما کا 22 مارچ جمعہ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ 22 مارچ کو مسجد حضرت امیرحمزہ ؓمیں ادا کی گئی اور تدفین مغل تکیہ شمشیرگنج میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 24 مارچ اتوار کو بعد نماز عصر مسجد حضرت امیرحمزہ ؓ جہاں نما میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 7993348839 پر ربط کریں۔
00 محترمہ ناہید بیگم زوجہ جناب سید عظمت اللہ قادری عرف رئیس بھائی کا 61 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 24 مارچ مسجد بقی بنجارہ ہلز روڈ نمبر 12 میں نماز فجر میں ادا کی جائے گی اور متصلہ قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9849064621 پر ربط کریں۔