انتقال

   

٭٭ جناب محمد محی الدین ولد جناب محمد امین الدین مرحوم کا 5 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد جہاں نما میں بعد عشاء ادا کی گئی ۔ تدفین آبائی قبرستان عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز اتوار 7 اپریل کو بعد عصر جامع مسجد جہاں نما میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849971721 ۔ 9848722445 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ امتیاز بیگم زوجہ الحاج نظام الدین مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اتوار کو بعد ظہر مسجد ملے پلی میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان شانتی نگر میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9440391012 ۔ 9652417707 پر ربط کریں ۔۔