انتقال

   

حیدرآباد۔ /9 جنوری، ( راست ) جناب سید فصیح الدین ریٹائرڈ ملازم بی ایچ ای ایل کی اہلیہ محترمہ غوثیہ بیگم کا 8 جنوری کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء حسینی مسجد تارا نگر لنگم پلی میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور 4 دختران شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم جمعہ 10 جنوری کو بعد نماز عصر حسینی مسجد تارا نگر لنگم پلی میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے9291527862 یا 9948465506 پر ربط کریں۔
٭ محترمہ سلیمہ بیگم اہلیہ جناب سید شریف کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ مسجد چوک میں ادا کی جائے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر9866221383 یا 9849461946 پر ربط کریں۔