انتقال

   

حیدرآباد ۔ 16 ۔ جولائی : ( راست ) : محترمہ زہرہ بی زوجہ جناب محمد عبدالشکور ساکن شاہ گنج خلوت کا بروز منگل انتقال ہوگیا ۔ جامع مسجد چوک میں بعد نماز فجر نماز جنازہ ادا کی جائے گی ۔ تدفین احاطہ گھوڑ واڑی شریف درگاہ ہمناآباد کرناٹک میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700351981 ۔ 9390993876 پر ربط کریں ۔۔