انتقال

   

حیدرآباد ۔ 20 جولائی (راست) جناب محمد جمیل احمد ولد جناب حاجی محمد رسول مؤظف ملازم محکمہ اگریکلچر کا بعمر 94 سال 20 جولائی کی صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اسی دن بعد نماز ظہر مسجد محمدیہ عنبرپیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد محمدیہ عنبرپیٹ سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ زیارت 21 جولائی کو مسجد عزیزیہ عنبرپیٹ میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزند اور چار دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7569841858 یا 9550081002 پر ربط کریں۔
00 جناب عبدالستار ولد جناب عبدالحمید مرحوم کا بعمر 70 سال انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 21 جولائی اتوار کو بعد نماز ظہر مسجد پیر پاشاہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین سید صاحب مسجد کے قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9032850644 پر ربط کریں۔